حج اسباق نواں سبق عمرے کا تفصیلی طریقہ مفتی محمدانس عبدالرحیم احرام کی نیت کا آخری وقت: آپ ہوائی جہاز کے اندر ہیں۔اپنے ساتھیوں کا خیال رکھیں۔نمازوں کا خیال رکھیں۔قانون نہ توڑیں۔جدہ سے پہلے ہی میقات آجاتی ہے اس لیے جدہ سے پہلے ہی احرام کی نیت کرلیں،اگر اس سے پہلے نیت نہ کی تو مزید پڑھیں
زمرہ: ehram
حج چھٹا سبق
حج اسباق چھٹاسبق عمرے کامختصرطریقہ حقیقت تو یہ ہے کہ حج کی ترتیبات اسی وقت زیادہ ذہن نشین ہوسکتی ہیں جب اللہ تعالی اپنا مہمان بنالے اور ہمیں اپنے گھر کی زیارت عطاکرے،لیکن پھربھی ہمیں سیکھتے رہنے کا حکم ہے۔ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی ایسی ترکیب سوچیں جس سے حج کی ترتیب جلداوربہترطریقےسےدلوں میں مزید پڑھیں
خواب میں احرام دیکھنا
احرام ان شاء اﷲ! حج یا عمرہ نصیب ہوگا۔ احرام کی مناسبت انہیں سے ہے۔
آئینہ حج
حج کے بعض اہم احکام ہر سال لاکھوں بندگان خدا حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے عاشقانہ سفر کرکے سوئے حرم کو رواں دواں ہوتے ہیں ، ان کے دل میں ایک ہی جذبہ ہوتا ہے کہ *اپنے رب کو راضی کرنا اور جو احکام اس نے اس عظیم عبادت کے لئے مزید پڑھیں
دوران احرام خواتین کی ایک غلط فہمی اور اس کا ازالہ
اکثر خواتین سمجھتی ہیں کہ حالتِ احرام میں چونکہ چہرہ پر نقاب یا کپڑا لگانا منع ہے تو شاید حالتِ احرام میں پردہ کا حکم ہی نہیں ہے، جبکہ شرعاًایسا نہیں ہے کیونکہ جیسے عام حالت میں چہرہ کا پردہ ضروری ہے اسی طرح حالت احرام میں بھی چہرہ کا پردہ ضروری ہے تاہم وہ مزید پڑھیں
خواتین کا اعتکاف
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے. حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔ عبادات دو طرح کی ہیں: نمبر 1:بدنیہ: جن کا تعلق انسان کے بدن کے ساتھ ہے. نمبر2:مالیہ: جن مزید پڑھیں
کیا عورت کا چہرہ کا پردہ ضروری ہے
سوال: عورت کا چہرہ پردے میں شامل نہیں تو پردہ کیوں کرتی ہیں ؟ فتویٰ نمبر:59 جواب : شرعا چہرے کا پردہ لازم ہے عورت کا چہرہ مرکز نیت ہے جو فتنے سے خالی نہیں خصوصا جس زمانے میں دل اور نظر دونوں ناپاک ہوں ان سے عورت کو اپنی آبرو بچانا لازم ہے ۔ مزید پڑھیں