قصر کی واجب مقدار

فتویٰ نمبر:839 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کوئی عورت چوٹی کے نیچے سے جو بال نکل رہے ہوں اتنے بال احرام سے باہر نکلنے کے لیے کاٹ لے اور غالب گمان ہے کہ پورے سر کے 1/3 حصے سے زیادہ ہی بال ہوں گے تو کیا اس کا احرام کھل گیا صحیح طریقے سے؟ مزید پڑھیں

احرام کی حالت میں خوشبو کا استعمال

فتویٰ نمبر:811 سوال: کیااحرام.کی حالت میں خوشبو والے پینٹی لائنرز استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب حامدۃو مصلية پینٹی لائینرز ایک خاص طرح کا کرسف ہوتا ہے جسے عورتیں عموما لیکیوریا وغیرہ میں استعمال کرتی ہیں چونکہ یہ بہت باریک ہوتا ہے اس لیے اسے بار بار بدلنے کی ضرورت رہتی ہے، اگر یہ خوشبو والا ہے مزید پڑھیں

بچوں کے حج کرنےکاطریقہ

فتویٰ نمبر:790 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  نابالغ بچے کو حج پر لے جارہے ہیں ایام حج میں اسکو بھی احرام پہنائے  والسلام سائل کا نام: ام احمد پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!   بچہ نابالغ اور ناسمجھ ہے ، اسکا احرام شرعا معتبر نہیں ہے، اس کی مزید پڑھیں

حالت احرام میں بچہ کو پیمپر پہنانےکاحکم

فتویٰ نمبر:789 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ کیا حالت احرام میں بچہ کو پیمپر پہنا سکتے ہیں. نیز یہ بھی بتا دے کہ حرم میں جاتے وقت بھی پہنانا کیسا ہے؟  الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!  چھوٹے بچہ کو حالت احرام میں یا حرم جاتے ہوئے پیمپر پہنانے میں کوئی مزید پڑھیں

حل میں جانے کے لیے احرام باندھنا ضروری نہیں

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! پاکستان کا شہری کوئی شخص اگر بسلسلہ ملازمت مکہ مکرمہ میں مقیم ہو، وہ چھٹیوں میں پاکستان آئے تو یہاں سے واپسی پر اگر فوری عمرہ کا ارادہ نہ ہو تو اس کے لیے احرام ضروری ہو گا؟ بینوا فتوجروا تنقیح: مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں

میقات سے بلا احرام بار بار گذرنے کی ضرورت

حج کمپنی کا آدمی ہر دوسرے یا تیسرے دن مدینہ جاتا ہے -اور ایک دن گذار کر واپس حرم شریف آتا -چالیس دن تک – کیا ہر دفعہ حرم آتے ہوئے اس کو احرام باندھنا ہو گا سائل: محمد عمر فتویٰ نمبر:307 الجواب باسم ملھم الصواب جو لوگ حج یاعمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں، یا مزید پڑھیں

حالتِ احرام میں چھتری پہنے کا حکم

سوال۔۔۔ کیا دورانِ طواف عمرہ اور حج کے احرام میں دھوپ اور گرمی سے بچنے کے لئے سر پر چھتری پہن سکتے ہیں وہ چہتری جو کہ ربڑ اور لاسٹک والی ہوتی ہے اور چھتری سر سے دس انچ اوپر ہوتی ہے؟ فتویٰ نمبر:263 جواب :اگر یہ چھتری ٹوپی کی طرح لگی نہیں ہوتی بلکہ مزید پڑھیں