کرتے کے بٹنوں والی پٹی کس طرف ہو

سوال:کرتے کی بٹنوں والی پٹی کس طرف ہونی چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ قرآن و حدیث میں لباس کی کوئی خاص کیفیت مقرر نہیں کی گئی اور نہ ہی بٹن کی پٹی کا رخ سنت سے ملتا ہے ، البتہ لباس کے اصول بتادیے گئے ہیں، لہذا لباس کی شرعی حدود کے مزید پڑھیں

جوتے کے تلوے پر اسم جلالہ

سوال: سینڈل کے نیچے اس طرح کا واضح لکھا ہوا ڈیزائن بنا ہوا ہے، جو بولنا مناسب نہیں لگتا کیا اسے استعمال کرنا چاہئے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کسی جوتے پر واضح طور پر لفظِ اللہ لکھا ہوا نظر آ رہا ہو جیسا کہ سوال کے ساتھ منسلک تصویر میں ہے تو ایسے جوتے مزید پڑھیں

لیدرکی جیکٹ پہننے کا حکم

سوال:لیدر (کھال / چمڑا) کی جیکٹ یا جوتا جس کا پتا نہ ہو کہ کس جانور کے لیدر سے بنا ہے، شاید کہ وہ سور کے لیدر سے بنا ہو، پہننا کیسا ہے؟ علی معاویہ، کراچی- الجواب حامدۃ و مصلیۃ پہن سکتے ہیں، صرف شبہ کی وجہ سے پہننا ناجائز نہ ہو گا- “وَمِنْ اللِّبَاسِ مزید پڑھیں

 جوتوں اور بوٹ میں نماز پڑھنا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:46  1۔ جوتوں اور بوٹ میں ( جب کہ پاک ہو ں ) نماز پڑھنا  جائز ہے کہ نہیں  ؟ 2۔ جوتوں اور بوٹ میں ( جب کہ  پاک ہوں )  نماز پڑھنے  کے اور کیا کیا شرائط ہیں ؟ جیسے  پاؤں کی انگلیوں کے سروں کا چمڑے سے لگے رہنا 3۔ مزید پڑھیں