ووٹ کےمتعلق

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:155 کیافرماتےہیں علماء کرام عظام دین کہ انتخابات میں ایسے شخص کوووٹ دینا ووٹ ضائع کرنا ہے جس کی ہاریقینی ہوخواہ وہ عالم دین ہی کیوں نہ ہو۔نیزیہ بات بھی یاد رہے کہ مذکورہ مسئلہ کی نسبت آنجناب کی طرف کی جارہی ہےکہ ملک کی مشہورومعروف  مایہ ناز دینی درسگاہ جامعہ مزید پڑھیں

استفتاء برائے مسائل سود

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:114 السلام علیکم درجہ ذیل مسائل کا شرعی حل مطلوب ہے۔ 1:  غیر اسلامی بینک سے حاصل ہونے والے سود کو رفاہی کاموں میں صَرف کیا جاسکتا ہےیا نہیں؟ 2:  زید خود مستحق زکاۃ ہے تو کیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ سود کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہےیا مزید پڑھیں

مستحاضہ  متحیرہ ، ندوہ کا  فتویٰ

 مستحاضہ متحیرہ کے  مسئلے میں  امام احمد  کے قول پر فتویٰ دینے  کی گنجائش ہے   جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت   غالب گمان سے بھی معلوم  نہ ہو۔  براہ کرم  توجہ مطلوب  ہے۔ امدادا لاحکام میں ہے  ۔ فراینا الافتاء  بقول احمد  فیھا  اولی یسرج  1 ص 371 الجواب  حامداومصلیا امام احمد رحمہ اللہ کے قول مزید پڑھیں

تمرین افتاء کورس

خوش خبری فاضلات کے لیے آن لائن تمرین افتاء کورس ماہ شوال میں  زیرِادارت: مفتی انس عبدالرحیم یہ کورسز حضرت مفتی سعید احمد صاحب دامت برکاتہم ( استاذالحدیث جامعہ معہدالخلیل الاسلامی، رئیس ومہتمم جامعۃ السعید ومدرسہ تعلیمات قرآنیہ کراچی، خلیفہ مجاز محبوب العلماء حضرت مولانا محمد یحیی مدنی نوراللہ مرقدہ، امام وخطیب عالمگیر مسجد بہادرآباد مزید پڑھیں

جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات‎

ہدایات مفتی فیصل صاحب  دامت برکاتہم افتاء کی ضرورت ہے۔مسائل کی بےحد کثرت ہوگئی ہے۔ صورتیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں، اس لیے پرانی صورتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے فتوی اور تحقیق جاری نہ کریں،موجودہ صورت حال کے مطابق فتوی دیں۔ جب دلائل اور معجزات سے اصول  کومان لیا، اللہ ،رسول اور آخرت  کو مان مزید پڑھیں

علماء دیوبند ، اہل سنت میں بریلوی علماء کا آخری فیصلہ

بخدمت اقدس حضرت الشیخ مفتی اعظم پاکستان ،مولانا منظور احمد صاحب فیضی ومفتی جامعہ فیضیہ رضویہ کچہری روڈ احمد پور شرقیہ ضلع بہاولپور ۔ سوال: علماء دیوبند کو اہل سنت کہنا صحیح ہے یانہیں کیا پیر مہر علی شاہ گولڑوی نے فتوی دیاہے کہ علماء دیوبند اہل سنت کا عظیم فرقہ ہیں اور پیر شیر مزید پڑھیں

غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں