مستحاضہ ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گی۔

سوال: السلام علیکم باجی مستحاضہ ہر نماز کے لئے وضو اور غسل دونوں کرے یا صرف وضو کرے اور پیڈ تبدیل کرے۔ جواب: وعلیکم السلام ورحمة اللہ! اگر حیض کے ایام ختم ہونے کے بعد غسل کرلیا تھا تو غسل کے اعادے کی ضرورت نہیں ،البتہ مستحاضہ کو ہر نماز کا وقت داخل ہونے پر مزید پڑھیں

مستحاضہ کا موزوں پرمسح کرنے اور ہر نماز کے وقت استنجا کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:2017 سوال: استحاضہ کے دنوں میں ہر نماز کے لیے تازہ وضو تو کرنا ہوگا،لیکن کیا ہر نماز کا وقت شروع ہونے پر استنجا بھی کرناہوگا یاکوئی ٹشو پیپر رکھ لیں تو استنجا کے بغیر بھی صرف وضو کرکے اگلی فرض نماز پڑھیں جا سکتی ہے ؟ اور کیا چمڑے کے موزے پہن کر مزید پڑھیں

مستحاضہ  متحیرہ ، ندوہ کا  فتویٰ

 مستحاضہ متحیرہ کے  مسئلے میں  امام احمد  کے قول پر فتویٰ دینے  کی گنجائش ہے   جبکہ اسے اپنی سابقہ عادت   غالب گمان سے بھی معلوم  نہ ہو۔  براہ کرم  توجہ مطلوب  ہے۔ امدادا لاحکام میں ہے  ۔ فراینا الافتاء  بقول احمد  فیھا  اولی یسرج  1 ص 371 الجواب  حامداومصلیا امام احمد رحمہ اللہ کے قول مزید پڑھیں

مستحاضہ کیلئے نماز پڑھنے کا حکم ۴۰ دن کے بعد جو نفاس کا خون آئے وہ استحاضہ ہے

فتویٰ نمبر:759 سوال: ۱ اگر عورت مستحاضہ ہوجائے لیکن کوئی ایک وقت ایسا نہیں گزرتا کہ پورے وقت میں خون آتا رہے جس سے اس پر معذور کا حکم لگایاجائے ، تو کیا یہ مستحاضہ عورت معذور کے حکم میں ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر نماز کے درمیان میں خون آگیا تو نماز ٹوٹ مزید پڑھیں