قریبی رشتہ داروں کو فدیہ دینے کا حکم

زید اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاھتا ہے اس نے حساب کتاب بھی کر لیا ہے، اب یہ رقم غریبوں کو دینا ضروری ہے یا کسی کو بھی ( بشمول میت کے اصول وفروع کو) بھی دی جاسکتی ہے؟ بکر کہتا ہے مزید پڑھیں

اصول وفروع میں سے کسی کو فدیہ دینا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:152 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  گزارش یہ ہےکہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے ان کی نماز کےفدیہ کی رقم 20000/=یعنی مبلغ ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنتی ہے یہ رقم ہم تمام بھائی اپنی ایک اکلوتی بہن کو دینا چاہتےہیں ۔ واضح ہوکہ مرحوم نے نمازوں کےفدیہ کی ادائیگی مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں انہیلر کے استعمال کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں انہیلر کااستعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ جواب:ڈاکٹروں کی تحقیق کے مطابق(inhaler)انہیلر کے استعمال کرنے سے صرف ہوا اندر نہیں جاتی بلکہ اس کے ساتھ دوائی کے ذرات پیٹ کے اندر جاتے ہیں ، اس لئے روزہ کی حالت میں (inhaler)انہیلر کا استعمال کرنا جائز نہیں ہے، اس سے مزید پڑھیں

اگرکسی نے شبِ براءت کاروزہ رکھاپھر بیماری کی وجہ سے توڑدیا تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:745 سوال:اگرکسی نے شبِ براءت کاروزہ رکھا اور یہ نیت کی کہ اگر میں روزہ رکھ سکا تورکھوں گااگرتوڑنے کی نوبت آگئی تو توڑدونگا اور وہ شخص دل کامریض بھی ہے پھر اگر روزہ رکھ کر توڑدے توبعد میں روزہ دوبارہ رکھے گایانہیں اگرنہ رکھ سکے توکتنافدیہ دے؟ الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ نیت میں مزید پڑھیں

پچاس سال کی نمازوں کا فدیہ

سوال:عرض یہ ہے کہ ایک آدمی نے پچاس سال کی نمازوں کو ادا نہیں کیا اور اب اگر ان کے وارث اس کا کفارہ دیں تو شریعت کے اندر اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کفارہ دینے سے ان کی بخشش ہو جائے گی؟ فتویٰ نمبر:343 الجواب حامدا   ومصلیا واضح رہے کہ نماز دین کا مزید پڑھیں