اہل تشیعہ کی شادی میں شرکت

قریبی رشتے دار کے بیٹے کی شادی شیعہ لڑکی کے ساتھ ہے تو ان کی شادی میں شریک ہونا اور کھانا کھانا کیسا ہے؟ دلہن کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کیاہےاور دعوت کا کھانادولہا اور دلہن دونوں کی طرف سے ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ عام حالات میں شیعہ حضرات کی دعوت مزید پڑھیں

نکاح کا کچھ لوگوں کو نہ بتانا

سوال: میرا سال پہلے نکاح ہوگیا تھا، فی الحال رخصتی نہیں ہوئی۔ میں نے صرف مدرسے میں کسی کو نہیں بتایا (سوائے ایک قریبی سہیلی کے) اور والدہ کو بھی سختی سے منع کردیا کہ ابھی نہیں بتائیے گا جب رخصتی فائنل ہوگی جب اطلاع کردیجیے گا۔ کیونکہ ہم جماعت طالبات فضول چھیڑ خانیاں کرتی مزید پڑھیں

 دوران عدت والد کی عیادت کے لیے جانا

سوال:السلام علیکم و رحمة الله و بركاته عرض تحریر آپ سے معلوم کیا تھا کہ ایک خاتون عدت وفات گذار رہی ہیں اور انکے والد صاحب کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ دور گاؤں میں رہتے ہیں اور وہ ان سے ملنے جانا چاہتی ہیں تو کیا وہ عدت کے اندر سفر کر سکتی مزید پڑھیں

حائضہ کا میت کے قریب بیٹھنا

فتویٰ نمبر:874 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  كیا حاملہ یا حائضہ میت والے گھر میں جا سکتی ہے؟ جس کمرے میں میت ہو یا الگ کمرے میں ؟ والسلام سائلہ کا نام:سارہ عبد الصمد پتا: الجواب حامدۃو مصلية  بہتر اور اولیٰ یہ ہے کہ حائضہ عورت میت کے پاس نہ بیٹھے ، میت والے گھر میں مزید پڑھیں

قریبی رشتہ داروں کو فدیہ دینے کا حکم

زید اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے ان کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاھتا ہے اس نے حساب کتاب بھی کر لیا ہے، اب یہ رقم غریبوں کو دینا ضروری ہے یا کسی کو بھی ( بشمول میت کے اصول وفروع کو) بھی دی جاسکتی ہے؟ بکر کہتا ہے مزید پڑھیں