
تین فطری قوانین جو کڑوے ہیں لیکن حق ہیں 1 پہلا قانونِ فطرت: اگر کھیت میں دانہ نہ ڈالا جائے تو قدرت اسے گھاس پھوس سے بھر دیتی ہے. اسی طرح اگر دماغ کو اچھی فکروں سے نہ بھرا جائے تو کج فکری اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے. 2 دوسرا قانون فطرت: جس کے … Read more