اخلاقیات وآداب ( سورۃ الرعد)

ذکر اللہ سے سکون قلب حاصل ہوتا ہے۔{الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ} [الرعد: 28] ( از گلدستہ قرآن)

ڈاکٹر کے لیے ہسپتال کی بجلی استعمال کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:1080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سرکاری ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر کام کے اوقات میں وہاں کی بجلی سے اپنے لیے چائے بنا سکتے ہیں، اپنا موبائل چارج کر سکتے ہیں؟ ہسپتال میں ایسا (چائے وغیرہ بنانے کا کوئی انتظام نہیں ہے) ، اگر نہیں تو اب تک جو کر چکے اس کا مزید پڑھیں

بجلی چوری کا حکم

سوال:یہاں لوگ بجلی چراتے ہیں، کنڈے لگواتے ہیں یا میٹر بند کروا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ جائز ہے کیوں کہ حکومت لوڈ شیڈنگ کرتی ہے اور وولٹیج بھی کم ہوتا ہے، اور جو یونٹ میٹر میں ہوتا ہے اس سے زیادہ بل میں آتی ہے۔ کیا ایسا کر کے گورنٹمنٹ سے بجلی مزید پڑھیں

مالک مکان کے لیے ایڈوانس کی رقم استعمال کرنے کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:140 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مالک مکان کرایہ دار سے ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ دار سے ماہانہ کرایہ عام ریٹ سے بہت کم لیتا ہے اور وہ رقم اپنے کاروبارمیں لگاتاہے۔اوراس ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ دار مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:136 بسم اللہ الرحمن الرحیم  کیا  فرماتے ہیں  مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں  کہ  1 ) آج کل  ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ  اولاد حاصل کرنے کے مختلف طریقے اختیار  کیے جاتے ہیں  پوچھنا یہ ہے کہ کیا ٹیسٹ ٹیوب  کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا جائز  ہے  ؟ مزید پڑھیں

بجلی بچانے کےگر

پاکستان میں گرمیوں کاموسم ’’لوڈشیڈنگ‘‘کا موسم کہلاتا ہے۔گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کی صورت حال گھمبیر ہوجاتی ہے۔خواتین اور مزدور طبقےکوجب گرمی نڈھال کرتی ہے تووہ انہیں جی بھر کے بددعائیں دیتے نظر آتے ہیں۔   چند ہفتوں بعد رمضان المبارک کا مہینہ شدید گرمیوں میں شروع ہوگا، جس مزید پڑھیں

بجلی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سے میٹربند کرنے کا حکم

حکومت کے ناجائز ٹیکسوں کی وجہ سےبجلی کا میٹر بند کرنے کا حکم سوال :۱: ہمارے علاقہ میں بجلی والے زیادہ بل دیتے ہیں ، اور نا حق بل بھی لیتے ہیں ، میٹر ریڈر رقم مانگتا ہے اگر رقم دے دیں تو بل کم بناتا ہے اگر انکار کریں تو پھر دوسروں کا بل مزید پڑھیں

دکان تعمیرہونے سے قبل اس کی خریدوفروخت

فتویٰ نمبر:631 بیع المعدوم السلام علیکم جناب عالی  آپ سے دو مسائل پر شریعت کی روشنی میں فتویٰ جاری کرنے کی درخواست ہے ۔ (الف) کراچی شہر میں مختلف تعمیر اتی کمپنیاں رہائشی فلیٹس /اپارٹمنٹس تعمیر کرتی ہیں ۔ کئی تعمیراتی کمپنیاں شاپنگ مال /شاپنگ پلازہ تعمیر کرتی ہیں اور عوام میں ان دکانوں وغیرہ مزید پڑھیں

بغیراجازتِ حکومت پڑوسی سے انٹرنیٹ یا بجلی کی تار لینے کاکیا حکم ہے

سوال:ہم لوگ گھر میں انٹرنیٹ چلاتے ہیں اور انٹرنیٹ کی تار ہم نے پڑسیوں سے لی ہے اور ہم لوگ اسے ہر مہینے ایک ہزار روپے دیتے ہیں اورپڑوسی خود اسکا بل ادا کرتے ہیں توکیا پڑوسیوں کیلئے کمپنی یاحکومت کی اجازت کےبغیر ہمیں دینادرست ہے؟ اور ہمارا لینا درست ہے؟ اسی طرح بعض لوگوں مزید پڑھیں