IUI, IVF کا علاج

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! سوال : باجی جان ایک مسلہ کا فوری جواب چاہیے- کیا اولاد نہ ہو رہی ہو تو میڈیکل میں جو طریقہ کار چل رہے ہیں مثلاً IUI اور IVF وہ علاج کروایا جا سکتا ہے شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں- الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مزید پڑھیں

خواتین کا مردڈاکٹرسےانجکشن لگوانا

سوال:مرد ڈاکٹر کے کہنے پر کوئی مریضہ انجیکشن لگانے کے لیے برقعہ کی آستین اوپر چڑھاسکتی ہے کیونکہ اس کے بغیر انجیکشن غلط لگ سکتا ہے ؟ سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی الجواب باسم ملہم الصواب بہتر تو یہ ہے کہ لیڈی ڈاکٹر سے انجیکشن وغیرہ لگایا جائے ،اگر کوئی ایسی سہولت نہ ہوتوبقدر ضرورت مزید پڑھیں

 روزے میں کوویڈ 19 کی ویکسین لگانا

سوال:کوویڈ 19 کی ویکسین رمضان (روزے) میں لگا سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ روزہ اس چیز سے ٹوٹتا ہے جو منفذ (وہ راستے جن سے براہ راست دوا ء معدہ ،دماغ یا حلق تک پہنچ جائے، مثلا: منہ ،ناک، سر اور پیٹ کا گہرا زخم) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک مزید پڑھیں

روزے میں خون چڑھانا اور آکسیجن لینا 

فتویٰ نمبر:976 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  خون لگانے پر اور آکسیجن لینے پر روزے کا کیا حکم ہوگا ؟ والسلام سائل کا نام: سمیہ محمد  الجواب حامدۃو مصلية ١ ـ روزے میں خون چڑھانا درست ہے اور اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا ہے ، کیونکہ روزہ معدہ یا دماغ میں کسی چیز مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیوب بے بی کا حکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:136 بسم اللہ الرحمن الرحیم  کیا  فرماتے ہیں  مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارےمیں  کہ  1 ) آج کل  ٹیسٹ ٹیوب بے بی کے ذریعہ  اولاد حاصل کرنے کے مختلف طریقے اختیار  کیے جاتے ہیں  پوچھنا یہ ہے کہ کیا ٹیسٹ ٹیوب  کے ذریعہ اولاد حاصل کرنا جائز  ہے  ؟ مزید پڑھیں

منصوبہ بندی کی جائز وناجائز صورتیں

فتویٰ نمبر:736 سوال نمبر 1۔ کیا منصوبہ بندی جائز ہے یا نہیں ؟ (الف)  اگر ماں کی صحت کو خطرہ ہو تو کیا منصوبہ بندی کرائی جاسکتی ہے؟ (ب )  کیا اولاد کی پیدائش میں وقفہ کرنا جائز ہے ؟ (ج)  وہ کونسی صورتیں ہیں جن میں منصوبہ بندی جائز ہے ؟ (د) وہ کونسی مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں ڈرپ وانجکشن لگانے کا حکم

سوال:روزے کی حالت میں نہایت ضرورت کے تحت اگر ڈاکٹر طاقت کا ڈراپ لگائے تو روزہ باقی رھے گا یا دوبارہ رکھنا پڑیگا؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامدا ومصليا روزہ کی حالت میں رگ میں یا گوشت میں انجکشن یاڈرپ لگانے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا کیونکہ انجکشن یاڈرپ کے ذریعہ جو دوا بدن مزید پڑھیں