فون پر نکاح کا حکم

سوال:نکاح بذریعہ فون جس کی صورت یہ ہو کہ ایک فریق بذریعہ فون ایجاب کرے اور دوسرے فریق کے پاس گواہان موجود ہوں جو اس ایجاب کو سن رہے ہوں اور پھر قبول کو بھی کواہان سنیں ، کیا اس طرح نکاح شرعاً منعقد ہوجائےگا؟ فتویٰ نمبر:361 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ ٹیلی فون پر مزید پڑھیں

تحریرمیں طلاق سے طلاق ہوجاتی ہے تاریخ و گواہوں کی ضرورت نہیں

فتویٰ نمبر:757 سوال :جناب ماموں جان السلام علیکم ! بعد عرض یہ ہے آپ نے میرے گھر میں صلح کرائی اور میری بیوی نے پھر میرے ساتھ جھگڑا کیا ۔ لہذا اب میں حاضر دماغ ہو کہ اپنی بیوی سلیمہ ولد عرفان کو “طلاق ،طلاق ، طلاق “دیتا ہوں ۔ فقط :محمد زاہد ولد اکرم یہ مزید پڑھیں

نکاح کا طریقہ

فتویٰ نمبر:397 سوال:مفتیان کرام نکاح پڑھانے کا صحیح شرعی طریقہ بتائے؟ جواب:سب سے پہلے تو یہ معلوم کریں کہ نکاح جن دو میں پڑھایا جا رہا ہے ان کا نکاح شرعا جائز ہے۔ کوئی مانع تو نہیں۔ مثلا محرمات نہ ہوں عورت عدت میں نہ ہو وغیرہ دونوں مسلمان ہوں۔ دو مسلمان عاقل مرد گواہ مزید پڑھیں

کیا طلاق بائن کے بعد تجدید نکاح کی صورت میں لڑکی کے ولی کا ہونا لازم ہے

فتویٰ نمبر:402 سوال:جب طلاق بائن واقع ہو جائے اور دو طلاقوں کا حق شوہر کے پاس باقی ہو اور تجدید نکاح پڑھا جائے تو لڑکی کے ولی کا ہونا لاذم ہے یا شوہر ہی اس سے پوچھ لے ؟ جواب:طلاق بائن کی صورت میں مطلقہ بیوی کو اختیار ہوتا ہے جہاں چاہے نکاح کرے اور مزید پڑھیں

سراغ رساں کتوں کی حیثیت

فتویٰ نمبر:576 سوال:یہ جوتعلیم یافتہ سراغ رساں کتے چوری معلوم کرنےکےلیے لائے جاتے ہیں۔کیاان کے ﺫریعے چور پر چوری کا دعوی کرنا اور اس سے چوری لینا جائز ہوگا یا صرف قرائن کے حد تک یہ معاملہ ہے؟ جواب:سراغ رساں کتّوں کی حیثیت گواہی یا قطعی ثبوت کی نہیں ہےبلکہ ان کی حیثیت ان قرائن مزید پڑھیں

شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  عرض   ہے کہ میرے والد   کا حال  میں انتقال  ہوگیا ہے  ۔اور میرے  بھائی بہن  وغیرہ  مجھے یہ کہہ کر ترکے سے  بیدخل  کر رہے ہیں  کہ میرے والد  نے ان  سے یہ کہاتھا  کہ میں نے اس کے  عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے   آپ مجھے فتویٰ دیں  کہ مجھے  میرے والد مزید پڑھیں

وصیت کب نافذ العمل ہے

سوال:  وصیت کب نافذ العمل  ہے ؟  جواب:  حقیقت پر مبنی وصیت  ترکہ  کے تہائی  میں نافذ ہوتی ہے  جبکہ  وصیت  کے شرعی  گواہ   اور ثبوت  موجود  ہوں، ورنہ نہیں ۔