حدودوقصاص ( سورۃ البقرۃ )

1۔قتل ِعمد کی سزا قصاص ہے۔ { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ} [البقرة: 178] 2۔آزاد آزاد کو قتل کرے یا غلام آزاد کو قتل کرےیا آزاد غلام کو قتل کرے،عورت عورت کو قتل کرے یا مرد عورت کو قتل کرےیاعورت مرد کو قتل کرے ،کافر ذمی کو قتل کرے یا ذمی کافر مسلمان کو مزید پڑھیں

خاوند کا چہرے کے پردے سے منع کرنا

سوال: اگر کسی کے شوہر کو چہرہ چھپانا پسند نا ہو تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ پردہ ایک شرعی حکم ہے ، شوہر کا اس سے روکنا یا منع کرنا جائز نہیں ہے، لہذا شوہر کو حکمت وبصیرت کے ساتھ خود ورنہ خاندان کے بڑوں کے ذریعے یہ بات سمجھانی مزید پڑھیں

مساجدمیں سی سی ٹی وی کااستعمال

فتویٰ نمبر:901 مسجدمیں بغرض حفاظت اورضرورت اندراورباہرکی جانب سے سی سی ٹی وی کیمروں کامسجدکی انتظامیہ کمیٹی کی جانب سے نصب کرایاجاناکیساہے ان کیمروں کامانیٹر(ٹی وی)مسجدکے اندرحجرے میں رکھاجائے جس میں ہروقت مسجدمیں جاتے ہوئے لوگوں کی تصویریں نظرآرہی ہیں جس کی ریکارڈنگ بھی ہوگی موجودہ حالات میں مسجدمیں کیمروں کالگانا جائزہے؟ الجواب باسم ملہم مزید پڑھیں

صدر کو جنات کے ذریعے قتل کروانے کا کیا حکم ہے؟

سوال: آجکل صدر اسلام کے خلاف پالیسیاں بنا رہے ہیں اور مسلمانوں کا جینا حرام کیا ہواہے تو ایک شخص جس کے لئے جنات مسخر ہیں وہ چاہتا ہے کہ ان جنات کے ذریعہ صدر  کو قتل کرے تو کیا اس کے لئے یہ جائز ہوگا؟ الجواب بعون الملک الوھاب واضح رہے کہ شریعتِ محمدیہ مزید پڑھیں

سراغ رساں کتوں کی حیثیت

فتویٰ نمبر:576 سوال:یہ جوتعلیم یافتہ سراغ رساں کتے چوری معلوم کرنےکےلیے لائے جاتے ہیں۔کیاان کے ﺫریعے چور پر چوری کا دعوی کرنا اور اس سے چوری لینا جائز ہوگا یا صرف قرائن کے حد تک یہ معاملہ ہے؟ جواب:سراغ رساں کتّوں کی حیثیت گواہی یا قطعی ثبوت کی نہیں ہےبلکہ ان کی حیثیت ان قرائن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المرسلات 

اس سورت کی ابتداء میں پانچ قسمیں کھاکر فرمایا ہے کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیاگیا ہے وہ یقیناً ہونے والی ہے ،یعنی قیامت اور حساب وجزا کا معاملہ ہوکر رہے گا، اس میں تخلف نہیں ہوسکتا ، ا سکے بعد یہ سورت ان نشانیوں کو بیان کرتی ہے جو قیامت کے قریب مزید پڑھیں