کتے کے بالوں کی پاکی کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کتے کے بال کپڑوں پر لگ جائیں، تو نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر آپ کسی کے گھر میں کام کرتے ہوں اور انکا کتا سارے گھر میں گھومتا ہو تو بال بھی لگ سکتے ہے کپڑوں پر؟ تنقیح: کیا عین جسم مراد ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم مزید پڑھیں

 بیوہ اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم

سوال: ایک شخص (محمد حسین ) کا  انتقال  ہو گیا 300000 تین لاکھ ترکہ میں چھوڑا ورثاء میں ایک لڑکا ایک بیوی دو بہنیں ایک بھائی ایک پوتا اور ایک پوتی ہے ترکہ کیسے تقسیم ہوگا شریعت کے مطابق جواب مطلوب ہے۔                                                                                                                         سائل :جواد احمد ﷽ الجواب حامد و مصلیا         مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں

نفل نمازوں کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا

سوال:مجھ پر دو سال کی نمازیں قضا ہیں پوچھنا یہ ہے کہ میں اشراق چاشت اور دیگر نوافل کی جگہ قضا نمازیں پڑھوں یا ساتھ ساتھ یہ نوافل بھی  پڑھوں کیا صورت بہتر ہے؟                                                                                                         سائل:حسان احمد ﷽ الجواب حامداومصلیا             قضا نمازیں پڑھنا   چونکہ فرض ہے  ،اس لیےجتنی جلدی ہو سکے قضا نمازیں ادا مزید پڑھیں

 کتوں کی خریدوفروخت کا کام کرنا

سوال:ایک شخص شکاری کتوں کو پالتا ہے اور ان کی افزائش کا انتظام بھی کرتا ہے جن کو سدھا نے کے بعد فروخت کر دیتا ہے ۔آیا اسکی کمائی جائز ہے؟2- اگر مذکورہ کتوں کو اس حال میں بیچے کہ انہیں سدھا یا تو نہ ہو مگر سدھا یا جا سکتا ہو(یعنی اس میں یہ مزید پڑھیں

اذان کے وقت کتے کے بھونکنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کہ ان کے ہمسائے نے شوقیہ کتے پال رکھے ہیں اور اس بہن نے ہمیشہ یہ نوٹ کیا ہے کہ جیسے ہی اذان شروع ہوتی ہے تو وہ سب کتے تیز آواز میں بیک وقت رونا شروع کر دیتے ہیں بطور خاص فجر ومغرب کی اذان پر تو ایک عجیب مزید پڑھیں

کتوں کو مارنے کا حکم

کیا کتوں کو مارنا جائز ہے اگر جائز ہے تو ان کو مارنے کے لیے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے یعنی گولی مار دی جائے یا زہر کھلا دیا جائے؟  الجواب باسم ملھم الصواب شروع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے بارے میں شدت فرمائی اور سب کے قتل کرنے کا مزید پڑھیں

سراغ رساں کتوں کی حیثیت

فتویٰ نمبر:576 سوال:یہ جوتعلیم یافتہ سراغ رساں کتے چوری معلوم کرنےکےلیے لائے جاتے ہیں۔کیاان کے ﺫریعے چور پر چوری کا دعوی کرنا اور اس سے چوری لینا جائز ہوگا یا صرف قرائن کے حد تک یہ معاملہ ہے؟ جواب:سراغ رساں کتّوں کی حیثیت گواہی یا قطعی ثبوت کی نہیں ہےبلکہ ان کی حیثیت ان قرائن مزید پڑھیں