شیونگ مشین استعمال کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1041 سوال:اسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میراسوال یہ ہےکےمیرے ابو کے پاس ایک شیوینگ مشین تھی۔انہوں نے اسے استعمال نہیں کی۔ کیا شیوینگ مشین جو آدمی شیوکرتاہوجس کی داڑھی نہ ہو تواستعمال کے لیے اسےشیونگ مشین دی جا سکتی ہے؟ اس میں کوئی  گناہ تو نہیں؟  الجواب بعون الملک الوھاب ایسےشخص کودینا جس کے  مزید پڑھیں

کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟

سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن مزید پڑھیں

پڑوسیوں کے حقوق سے متعلق ایک حدیث کا حوالہ

مجھے پڑوسیوں کے حقوق سے متعلق ایک حدیث کا حوالہ درکارہے ۔حدیث کے الفاظ شاید یہ ہے آپ کے باورچی خانے کا دھواں پڑوسیوں کے لئے پریشانی کا باعث نہیں بنے ۔یعنی کوئی شخص اپنے مکان میں آگ نہ سلگائے کہ اس کا دھواں پڑوسی کے گھر میں داخل ہو کر اس کے آرام میں مزید پڑھیں

قنوت نازلۃ کب پڑھی جائے؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ قنوت نازلہ جو ایک دعا ہے،احناف کے نزدیک فقط صلوۃ الفجر میں پڑھی جائے گی۔ تو کیا کوئی انفرادی طور پر پڑھ سکتا ہے شام کے موجودہ صورتحال کے لیے؟یا گروپ کی شکل میں بغیر نماز کے مل کر پڑھ سکتے ہیں ؟ بنت حسان اسلام آباد فتویٰ نمبر:291 مزید پڑھیں

اللھم بارک لناماہ رجب کی دعا کے اعراب

محترم حضرت مفتی صاحب دامت بر کاتہم مسئلہ یہ ہے کہ ہم اپنے شیخ سے اللھم بارک لنافی رجب وشعبان والی دعا میں رجب کی بامیں زبر سنتے رہے ہیں مگر ایک بہت بڑے تبلیغی عالم نے اپنے ایک بیان میں کئی مر تبہ رجبٍ  وشعبانَ  پڑھا ہے تو درست کیاہے؟  ازراہ کرم مطلع فرمائیں۔ مزید پڑھیں

مروجہ جرابوں پروضوکاحکم

سوال :اگر کسی نے مروجہ جرابیں پہن رکھی تھیں اور دوران وضو ان کے اوپر مسح کر لیا  تو کیا وضو ہوگیا.  سائل :مزمل خان      رہائش:لانڈھی                                          الجواب حامدةومصلية     کسی  بھی قسم کے  مزید پڑھیں

 21 بار بسم اللہ پڑھنا

کیافرماتے ہیں علماء کرام ذیل کی روایتوں  کے بارے میں کہ ان کا کوئی  ثبوت  حدیث کی کتابوں میں موجود ہے یا یہ روایتیں من گھڑت موضوع ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : مجھے بچوں کی پانچ عادتیں بہت پسند ہیں  : ٭وہ رو کر منگتے ہیں اور اپنی بات منوالیتے ہیں ۔ ٭ مزید پڑھیں

نام کا انسان کی شخصیت پر اثر

کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔  حدیث میں بچوں کا اچھا نام رکھنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے اور ایسے نام جن کے معنی خراب یا بدشگونی کی طرف مشیر ہوں رکھنے سے منع مزید پڑھیں

جوان کی توبہ سے عذاب قبر رفع ہونا

ایک پوسٹ نیٹ پر گردش کررہی ہے جس میں ایک یہ بات حدیث بتا کر ذکر کی گئی ہے کہ : “جوان آدمی جب توبہ کرتا ہے تو اس کی وجہ سے اللہ تعالی مشرق اور مغرب کے درمیان سارے قبر والوں سے عذاب چالیس دن کے لئے ہٹا دیتے ہیں”۔ حقیقت یہ ہے کہ مزید پڑھیں