قربانی کے جانور کو خصی کرانا

سوال :السلام علیکم ! قربانی کے جانور کو مشین سے بدھی( خصی ) کرانا جائز ہے؟ الجواب باسم‌‌ ملھم الصواب وعلیکم السلام ! جائز ہے۔ بس اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جانور کو تکلیف کم سے کم ہو- __________________ حواله جات 1 : عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ:‏‏‏‏ ذَبَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

شک کی وجہ سے کپڑوں کی پاکی کا حکم

سوال:جس شرٹ کو پہن کر ویکسین لگوائی تھی اس کو واشنگ مشین میں دوسرے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا اب کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ ویکسین کے نکلنے کا خون اس شرٹ کے بازو پر لگا تھا یا نہیں لگا تھا، کیونکہ اس وقت تو دیکھا نہیں تھا، اب خیال آ رہا ہے،تو کیا ایسی مزید پڑھیں

آٹومیٹک مشین میں کپڑے دھونے کاحکم

سوال:یہ معلوم کرنا ہے کہ آٹومیٹک مشین میں دھونے سے کپڑے پاک نہیں ہوتے؟  جواب:آٹومیٹک واشنگ مشین خود ہی پانی لے کر کپڑے اچھی طرح کھنگالتی ہے اور کئی بار صاف پانی لے کر انہیں کئی بار ملتی اور صاف کرتی ہے؛ لہذا اس صورت میں اگر ناپاک کپڑے یا ناپاک اور پاک کپڑے ایک مزید پڑھیں

اے بی پی ایم کے دوران نماز اور روزہ کا حکم

فتویٰ نمبر:4095 سوال: السلام علیکم باجی ایک بندہ ہے جس کا بلڈ پریشر اوپر نیچے ہائی اور لو رہتا ہے اور دل کی رفتار بھی کبھی کم اور کبھی زیادہ رہتی ہو اسے ڈاکٹر نے ایک ٹسیٹ دیا کروانے کے لیے اور وہ 24 گھنٹے کا ہے یغی بلڈپریشر کی مشین اسے لگانی ہے اور اس مزید پڑھیں

شیونگ مشین استعمال کرنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1041 سوال:اسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میراسوال یہ ہےکےمیرے ابو کے پاس ایک شیوینگ مشین تھی۔انہوں نے اسے استعمال نہیں کی۔ کیا شیوینگ مشین جو آدمی شیوکرتاہوجس کی داڑھی نہ ہو تواستعمال کے لیے اسےشیونگ مشین دی جا سکتی ہے؟ اس میں کوئی  گناہ تو نہیں؟  الجواب بعون الملک الوھاب ایسےشخص کودینا جس کے  مزید پڑھیں

مچھر مار مشین کے استعمال کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:102 استفتاء  کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام ا س مسئلہ کے بارے میں  کہ : آج کل مکھیوں  اور مچھروں کو مارنے کے لیے بجلی  کے ذریعے  چلنے والی مخصوص  لائنیں استعمال  کی جاتی ہیں کیا ان کا استعمال  جائز ہےیا نہیں ؟  الجواب حامداومصلیاً   ہمارے علم کے مطابق  مچھروں  اور مکھیوں مزید پڑھیں

مریض کو وینٹی لیٹر پررکھنے کا حکم

وینٹی لیٹر کے استعمال سے جان بچنے کی امید ہو اور میت کی املاک سے اس کا خرچ برداشت کیا جا سکتا ہو یا ورثہ اور متعلقین خرچ برداشت کرنے کے لئے تیار ہوں تو اس کا استعمال ترک نہیں کرنا چاہئے ۔ ہاں جان بچنے کی امید نہ رہی ہو اور یہ اس وقت مزید پڑھیں

پیسوں کی لین دین

فتویٰ نمبر:443  انگریزی فتوی کا اردو ترجمہ ملک جس سے پوچھا گیا:جنوبی افریقہ (1)کیا میں پیزا کی دکان میں ترسیل کا کام کر سکتا ہوں جہاں پیزا میں سور کا گوشت ڈال کر بیچا جا تا ہو؟ (2)کیا میں سیلز اسٹنٹ کے بطور ایسی جگہ کام کر سکتا ہوں،جہاں مجھے شراب کو اسکین کرنا پڑتا مزید پڑھیں