کیامیت کوایصال ثواب کا فائدہ پہنچتا ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۲﴾ سوال :-   میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں .کیااس کا فائدہ مردے کو پہنچتا ہے ؟ سائل : محمد حسن  رہائش:کیماڑی جواب :- میت کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں اور اس سے مردے کو فائدہ پہنچتا ہے ۔ حدیث مبارک کا مفہوم ہے کہ  والدین کے ساتھ حسن مزید پڑھیں

جان بوجھ کرگناہ کے بعد توبہ کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۸﴾ سوال:-   کیا جان بوجھ کر کیا جانے والا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے؟ جواب:-  قرآن وحدیث سے معلوم ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بےحد وسیع ہےاور   وہ توبہ کرنے سے ہر طرح کے گنا ہ معاف  فرمادیتے ہیں خواہ انسان نے وہ گناہ بھول کر مزید پڑھیں

بریلوی حضرات کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲﴾ سوال:-  جب بر یلوی حضرات انبیاء کرام علیہم السلام کے بارے میں ایسے عقائد رکھتے ہیں جو کہ شرکیہ ہیں یعنی انبیاء کرام کے لیے حاضر ناظر ،مختار کل وغیرہ ،تو پھر ان پرمشرک ہونے کا فتوی کیوں نہیں؟ جواب :-       اس بات میں تو کوئی شک نہیں مزید پڑھیں

کیا گلاب اور چاول آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پسینہ مبارک سے بنا ہے؟

فتویٰ نمبر:5014 سوال: چاول اور گلاب کے بارے میں یہ مشہور ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ زمین پر گرا تو اس سے چاول اورگلاب اٗگ آئے،کیا یہ درست ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس بارے میں کوئی اصل روایت اور صحیح حدیث تحقیق کرنے پر نہیں ملی۔یہ من گھڑت روایت ہے۔ عن مزید پڑھیں

آگ اور پانی کا ایک ساتھ نکلنا قیامت کی علامت ہے؟

فتویٰ نمبر:4072 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سعوی عرب کے شہر مکہ میں زمین سے ایک ساتھ آگ اور پانی نکلے ہیں اور قرآن میں یہ قیامت کی علامت لکھی ہوئی ہے۔ کیا یہ بات درست ہے؟الجواب حامداو مصليا قرآن و حدیث کی کسی مستند کتاب میں علامات قیامت میں سے یہ علامت نہیں ملی۔اس کے مزید پڑھیں

فضائل رجب کے بارے میں ایک من گھڑت حدیث

فتویٰ نمبر:4062 سوال: السلام علیکم! حضرت سیدنا عبد اللہ بن زبیت ؓ فرماتے ہیں: جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے تو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائےگا جو حد نظر تک وسیع ہوگا۔ تم رجب کا اکرام کرو اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائےگا۔ مزید پڑھیں

عورت کا مہمانوں کی کثرت پر رسول اللہﷺ سے شکایت کرنا۔

فتویٰ نمبر:4065 سوال: جناب مفتیان کرام! السلام عليكم مجھے ایک حدیث کامعلوم کرنا ہے کہ حدیث کا مفہوم :نبی پاکؐ کے پاس ایک عورت اپنے شوہر کی شکایت لے کر آئی کے میرے شوہر لوگوں کی بہت دعوتیں کر تیں ہیں میں پکا پکا کر تھک جاتی ہوں حضورؐ نے اس عورت کو کوئی جواب مزید پڑھیں

ایک دعا اللھم یا فارج الھم کی تحقیق

فتویٰ نمبر:2085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اللهم يا فارج الهم ، يا كاشف الغم فرج همى ويسر امرى وارحم ضعفى وقلة حيلتى وارزقنى من حيث لا احتسب. حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ جس نے بھی اس دعا کو دوسروں تک پہنچایا اللہ تعالی اس کے غموں کو بھی اس مزید پڑھیں

کفاءت پر حدیث مبارکہ سے استدلال

فتویٰ نمبر:2047 سوال:  محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔کیا رشتہ طے کرنے میں جو کفو کی شرائط علماء بتاتے ہیں .دین۔نسب۔علم۔مال میں برابری اس پر کوئی واضح حدیث ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کفاءت کا معنی ہے : برابر ہونا، مماثل ہونا۔ نکاح میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کفو ( برابری) کی مزید پڑھیں