تعارف سورۃ الانفطار

اس سورت میں پہلے تو ان تبدیلیوں کا ذکر ہے جو وقوعِ قیامت کے وقت نظام کائنات میں رونما ہوں گی،پھر محبت آمیز انداز میں انسان سے شکوہ کیاگیا ہے کہ اے انسان تجھے آخر کس چیز نے اپنے پروردگار کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے؟ ا سکے احسانات کو بھلا کر تو مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المعارج

اس سورت کی ابتدا میں بتایاکہ کفار مکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی دعوت کا مذاق اڑاتے ہیں اور آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو عذاب آنے والا ہے وہ جلدی لےآئیں؛ تاکہ آخرت سے پہلے ہم دنیا ہی میں اس سے نمٹ لیں ،ا س کے بعد یہ سورت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ التغابن

اگرچہ بعض مفسرین نے اس سورت کی کچھ آیتوں کو مکی اور کچھ کو مدنی کہا ہے لیکن اکثر مفسرین نے پوری سورت کو مدنی قراردیا ہے البتہ اس کے مضامین مکی سورتوں کی طرح اسلام کے بنیادی عقائد کی دعوت پر مشتمل ہیں اللہ تعالی کی قدرت کاملہ کے حوالے سے توحید رسالت اور مزید پڑھیں

جیب اور پیٹ کا دور

(٢٢) عَنْ عَلِیِّ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ یَأْتِی عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ ھِمَّتُھُمْ بُطُوْنُھُمْ وَ شَرَفُھُمْ مَتَاعُھُمْ وَقِبْلَتُھُمْ نِسَائُھُمْ وَدِیْنُھُمْ دَرَاھِمُھُمْ وَدَنَانِیْرُھُمْ اُولٰئِکَ شِرَارُ الْخَلْقِ لَا خَلَاقَ لَھُمْ عِنْدَاللّٰہِ۔ (رواہ ابو عبدالرحمٰن السلمی،کنزالعمال ج١١،ص١٩٢) ترجمہ: حضرت علی رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے ارشاد فرمایا: لوگوں پرایک زمانہ ایسا آئے مزید پڑھیں

اونگھنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں

سوال :  اونگھنے  سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں  ؟ جواب : سونے سے  پہلے جو انسان  پر غنودگی  کی کیفیت  ہوتی ہے  وہ اونگھ  کہلاتی ہے  ،اس سے  وضو اس وقت ٹوٹتا ہے  جب انسان  اپنے ارد گردہونے والی  اکثر باتوں  کو نہ سمجھ  سکے  ،اگھر  وہ اونگھ کی حالت   میں اکثر   باتوں  کو مزید پڑھیں