نماز جنازہ کاتکرار

سوال:کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود ہے؟ فتویٰ نمبر:293 الجواب حامدةومصلیة: نمازِ جنازہ کا تکرار مزید پڑھیں

تعزیت کا طریقہ

السلام علیکم  تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں

شریعت میں عاق کرنے کا کیا حکم ہے

سوال:  عرض   ہے کہ میرے والد   کا حال  میں انتقال  ہوگیا ہے  ۔اور میرے  بھائی بہن  وغیرہ  مجھے یہ کہہ کر ترکے سے  بیدخل  کر رہے ہیں  کہ میرے والد  نے ان  سے یہ کہاتھا  کہ میں نے اس کے  عاق کردیاہے ۔ شرعی نقطہ نظر سے   آپ مجھے فتویٰ دیں  کہ مجھے  میرے والد مزید پڑھیں

نامزد  کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:418 کیا فرماتے  مفتیان  دین  متین  مندرجہ ذیل مسئلے کے حل  کے سلسلے  میں کہ : ہم سب  تین بہن  بھائی  ہیں ( دو بھائی  اور ایک بہن )  اور والدہ محترمہ  حیات  نہیں ہے والد محترم  کےا نتقال  کے وقت  دو پلاٹ  والد محترم کی ملکیت   میں تھے  ایک پلاٹ  کے بارے  میں مزید پڑھیں

ترکہ کیسے تقسیم ہوگا

فتویٰ نمبر:644 سوال:  شوہر کا انتقال  ہوگیا اسکا کل ترکہ  8500 ہے  اسکا ایک بیٹا ایک بیٹی  اور بیوی  ہے تو ان سب  کے درمیان  کیسے تقسیم ہوگا ؟ صورت مسئولہ  میں مرحوم  کے کل ترکہ  میں  سے پہلے  تجہیز وتکفین کے  اخراجات  ادا کریں گے پھر اگر کوئی  قرض ہے  تو اسکو ادا  کیں مزید پڑھیں

میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ   چالیس دن  تک پورے محلے میں مکان در مکان  قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے  ہیں  اس دوران  اگر دوسرے  شخص کا انتقال  ہوجائے تو دوسرا  چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس  مروجہ قرآن خوانی  کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟  جواب : اس میں شک مزید پڑھیں

میراث کی تقسیم

فتویٰ نمبر:424  سوال:  کیا فرماتے ہیں  علماء  اس مسئلہ  میں کہ  : 1۔ایک عورت   کا انتقال  ہوااور اس کے ورثاء  میں شوہر،والدہ اور دو بہنیں   ہیں (اولاد   کوئی نہیں ) ان   میں میراث   کس طرح تقسیم    ہوگی  ؟ 2۔نیز عورت  کے انتقال  کے بعد   جو پینشن  ہر ماہ ملے گی   اس کا کیا  حکم  ہے مزید پڑھیں