نئے گھر میں قرآن خوانی کروانا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر:۵۲﴾ سوال:-      میں نے نیا گھر لیا ہے میں شفٹ ہونے سے پہلے اس میں یٰس شریف کا ختم کروانا چاہتی ہوں عزیز رشتہ دار اور سہیلیوں وغیرہ کو بلا کر کیا میرا یہ عمل درست ہوگا؟ مہوش دبئی جواب :         گھر کی خیرو برکت کے لیے قرآن/ یٰس کاختم مزید پڑھیں

شیعہ کی مجالس میں شرکت

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا شیعہ کی مجالس اور قرآن خوانی میں جاسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جو مجالس غیر شرعی امور پر مشتمل ہوں وہ دینی ہوں یا دنیوی ان میں شرکت پسندیدہ نہیں،اور جب بات ہو دینی حمیت اور غیرت کی تو اور بھی محتاط ہونے کی ضرورت ہے۔انسان کی مزید پڑھیں

قرآن خوانی  کروانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:88 سوال:  آج کل  جگہ جگہ قرآن خوانی  اور  نعت خوانی  کی محفلیں  منعقد ہورہی ہیں  کیا یہ سنت سے ثابت ہے یا  بدعت ہے آپ کیا  فرماتے ہیں  اس طرح کی محفلیں  منعقد کی جائیں  ایصال ثواب  کے لیے ؟  جواب : قرآن پاک کی  تلاوت  ایصال ثواب  کے لیے فی مزید پڑھیں

قرآن خوانی  کروانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:73 سوال:  آج کل  جگہ جگہ قرآن خوانی  اور  نعت خوانی  کی محفلیں  منعقد ہورہی ہیں  کیا یہ سنت سے ثابت ہے یا  بدعت ہے آپ کیا  فرماتے ہیں  اس طرح کی محفلیں  منعقد کی جائیں  ایصال ثواب  کے لیے ؟  جواب : قرآن پاک کی  تلاوت  ایصال ثواب  کے لیے فی مزید پڑھیں

قرآن خوانی کا حکم

سیریل:03 کیا مرحوم کی بخشش کے لیے عزیزو اقارب کا قرآن پڑھنا اور کبھی کبھار اسکول کے بچوں کے ذریعہ پڑھانا جائز ہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  ایصالِ ثواب کرنا جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے_ اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی قرآن خوانی ثابت نہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا

سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں

میت کے لئے چالیس دن تک قرآن خوانی کرانے کا حکم

سوال: محلے میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا تو لوگ   چالیس دن  تک پورے محلے میں مکان در مکان  قرآن خوانی کا سلسلہ چلاتے  ہیں  اس دوران  اگر دوسرے  شخص کا انتقال  ہوجائے تو دوسرا  چلہ شروع ہوجاتا ہے آیا اس  مروجہ قرآن خوانی  کی کوئی شرعی حیثیت ہے  ؟  جواب : اس میں شک مزید پڑھیں