سوشل میڈیا پر ملحدوں سے دور رہیں

ہمارے کچھ بھولے بھالے مسلمان الحادیوں کے فورمز پر اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات دینے میں لگ جاتے ہیں ۔۔ وہ اس خیال سے بے خبر ہوتے ہیں کہ یہ سوشل میڈیا ہے۔ یہاں سوال کا جواب دینا ریٹنگ بڑھانے کے مساوی ہے  ہم حقائق جاننے کے لیے ملحدوں کی پیجز اور مزید پڑھیں

چھینکنے والے کا جواب زور سے دینا چاہیے یا دل میں

مفتی صاحب:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ   مسئلہ یہ ہےکہ چھینک آنےکےوقت چھینکنےوالا جب  الحمدللہ کہےاوراس کےجواب میں سامع پر یرحمک اللہ سےجواب دیناضروری ہے،اب اس میں یہ دریافت کرناہےکہ سامع جب یرحمک اللہ کہتاہےیہ جواب آوازسےدیناضروری ہےکہ چھینکنےوالا بھی سنےیادل میں کہناچاہیئے؟ الجواب حامداًومصلیاً             چھینکنےوالےکےالحمدللہ  کےجواب  میں سننےوالےکویرحمک اللہ کہناواجب ہے،تاہم اتنی بلندآوازسےکہنامستحب مزید پڑھیں

سلام پھیرنے کا طریقہ طوالِ مفصل اوساط ِ مفصل پڑھنا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ ؟ مرد و عورت دونوں کیلئے اور جماعت یا منفرد کیلئے مسنون ہے لایعنی قول و فعل سے پچنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:342 سوال: ۱ نماز میں سلام پھیرنے کے لوگوں میں دو طریقے ہیں ۱) دائیں طرف سلام پھیر کر وہیں سے دوبارہ السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف منہ موڑتے ہیں ۲) دائیں طرف سلام پھیر کر گردن درمیان میں لاکر لمحہ بھر وقفہ کرکے پھر السلام علیکم کہتے ہوئے بائیں طرف مڑتے ہیں ان مزید پڑھیں

کیا قبر میں شیطان مسلمان کے سوال جواب کے درمیان حائل ہوتاہے؟

سوال:  قبر میں  شیطان  مسلمان   کے سوال  وجواب  کے درمیان  حائل  ہوتا ہے ؟  جواب :  قبر میں مومن  بندے  کلمہ توحید  کے سبب ثابت قدم اور  بے خوف ہوں گے ۔  لہذا وہ کسی  شیطانی   وساوس  یا بہکاوے  میں آئے بغیر  سوال کا جواب  دیں سکے گے ۔ قرآن میں ارشاد باری تعالیٰ ہے مزید پڑھیں

غیر مسلم کو سلام کا جواب کیسے دیاجائے

سوال:  غیر مسلم  کو سلام کا جواب  کیسے دیاجائے  ؟  جواب :  اگر کوئی غیر مسلم  سلام کرے   تو اسکے جواب  میں ”  وعلیکم ”  کہاجائے  ۔ یا وعلیکم السلام سین کے نیچے  زیر کے ساتھ کہاجائے  ” علو سلمت  یہودی  او نصرانی  او مجوس علی مسلم  فلا باس بالرد  لکن  لا یزید  علی قولہ مزید پڑھیں