تعارف سورۃ الجن

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح انسانوں کے لئے پیغمبر بنایاگیا تھا ،اسی طرح آپ جنات کے لئے بھی پیغمبر تھے،چنانچہ آپ نے جنات کو بھی تبلیغ فرمائی ،اورجنات کو تبلیغ کا سلسلہ اس طرح شروع ہوا کہ آپ کی نبوت سے پہلے جنات کوآسمانوں کے قریب تک پہنچنے دیاجاتا تھا، مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الرحمن 

یہ سورت وہ واحد سورت ہے جس میں بیک وقت انسانوں او رجنات دونوں کو صراحت کے ساتھ مخاطب فرمایاگیا ہے ،دونوں کو اللہ تعالی کی وہ بیشمار نعمتیں یاد دلائی گئی ہیں جو اس کائنات میں پھیلی پڑی ہیں او ربار بار یہ فقرہ دہرایاگیا ہے کہ اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار مزید پڑھیں

سورة الرحمن کی فضیلت

١.. قرآن کی زینت  حضرت علی رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ ہرچیزکے لیے حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ہے اور قرآن کا حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ســورة الرحمن ہے  (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح » مزید پڑھیں