نبی کی تعریف ( سورۃ الانعام )

سورۃ الانعام سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ غیب کی اطلاعات دینا، دنیوی خزانوں کا مالک ہونا اور فرشتہ ہونا۔ یہ امور نبوت کے معنی میں داخل نہیں، بلکہ نبی کا معنی ہے وحی اور پیغامات الٰہیہ کو من و عن انسانوں تک پہنچانے والا۔قل لا اقول لکم عندی خزائن اللہ (ازگلدستہ قرآن)

وحی آنے کے بعد مکی زندگی

“دسواں سبق” “وحی آنے کے بعد مکی زندگی” 1-“پہلی وحی” جب آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی عمر” چالیس سال” کی ہوئ تو ایک دن “حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”غار حرا میں عبادت میں مشغول تھے کہ”حضرت جبرائیل علیہ السلام” نے”آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کو پکارا اور کہا”میں جبرائیل ہوں اور آپ اس مزید پڑھیں

نبوت کا سفر

”نواں سبق“ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ”نبوت کا سفر“ ”شادی کے بعد“ ”محسن انسانیت صلی اللّٰہ علیہ وسلم“ نے”حسن معاشرت اپنی امت کو سکھانے کے لئے”اپنے گھر”کو ایک “مثالی گھرانہ” بنایا-میرے”نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”اور “اماں خدیجہ رضی اللّٰہُ عنہا” میں”20″سال کا فرق تھا مگر یہ ایک “مثالی جوڑا” تھا-“مفہوم حدیثِ نبوی صلی مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ادیان اور مذاہب میں

“پانچواں سبق” “نبیء اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”ادیان اور مذاہب میں” “دنیا کی پہلی نبوت” عالم دنیا میں سب سے پہلے”سیدنا آدم علیہ السلام” پیدا ہوئے٫لیکن “نبوت” میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کو سب سے پہلے ملی٫وہ بھی”ختم نبوت”- “میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے فرمایا”ترجمہ٫ مفہوم”میں اس وقت بھی ( لوح محفوظ مزید پڑھیں

قصہ حضرت یوشع بن نون علیہ السلام

نسب نامہ : يوشع بن نون بن أفراثيم بن يُوسُفَ بْنِ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ اہل کتاب کاکہنا ہے کہ یوشع ؑ ہود ؑکے چچازاد  ہیں اورحضرت یوسف ؑکےپڑپوتے ہیں ۔ اہل کتاب کاان کے نبی ہونےپراتفاق ہے تورات میں یشوع کی کتاب بھی مستقل  صحیفہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔سامریوں کاایک گروہ موسیٰ مزید پڑھیں

ختم نبوت

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ العلق

اس سورت کی پہلی پانچ آیتیں سب سے پہلی وحی ہے، جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر غارِ حرا میں نازل ہوئی ،آپ نبوت سے پہلے کئی کئی دن اس غارمیں عبادت کیا کرتے تھے ،ایک روز اسی دوران حضرت جبرئیل علیہ السلام آپ کے پاس آئے ،اورآپ کو دبایا اور کہا کہ ’’پڑھو‘‘آپ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الجن

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس طرح انسانوں کے لئے پیغمبر بنایاگیا تھا ،اسی طرح آپ جنات کے لئے بھی پیغمبر تھے،چنانچہ آپ نے جنات کو بھی تبلیغ فرمائی ،اورجنات کو تبلیغ کا سلسلہ اس طرح شروع ہوا کہ آپ کی نبوت سے پہلے جنات کوآسمانوں کے قریب تک پہنچنے دیاجاتا تھا، مزید پڑھیں

جھوٹے مدعیانِ نبوت

(٢٧) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّؐ قَالَ لَا تَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی یُبْعَثُ دَجَّالُوْنَ کَذَّابُوْنَ قَرِیْباً مِنْ ثَلاَ ثِیْنَ کُلُّھُمْ یَزْعَمُ اَنَّہُ رَسْوُلُ اللّٰہِ۔ (صحیح مسلم ج٢،ص٣٩٧) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: عنقریب میری امت میں تیس جھوٹے دجال ظاہر ہونگے جن مزید پڑھیں