اسرا اور ارسا نام رکھنا کیسا ہے

سوال : اسرا اور ارسا نام کے بارے میں بتادیں اور یہ بھی کہ کیا یہ نام رکھنے چاہیے یا نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب إرسا (إِرْسَاء) کے معنی جمانے ، مضبوطی سے قائم کرنے اور کسی چیز کو ثابت اور استوار کرنے کے آتے ہیں، اس معنی کے اعتبار سے لڑکی کا نام یہ مزید پڑھیں

سورہ فاتحہ پہلے پارے کاحصہ ہے یا نہیں؟

سوال: مجھے کسی نے پوچھا ہے کہ سورت فاتحہ پہلے پارے کا حصہ ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو قرآن پاک میں الٓم پارہ سورہ فاتحہ سے کیوں نہیں شروع ہوتا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب سورۃ فاتحہ قرآن پاک کی ابتدائی سورت ہے ، اسے الٓم پارہ میں لکھنے یا نہ لکھنے سے کوئی مزید پڑھیں

نام تبديل كرنا

سوال :محمداحتشام اور ام بنين نام ركهناصحيح هے؟ كيا نام تبديل كيا جا سكتا ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب 1۔ محمداحتشام نام میں کوئی برائی نہیں ہے؛کیونکہ محمد نام ركهنےکی آپ صلى الله عليه وسلم نےخود اجازت فرمائی ہے۔اور احتشام کے معنی شان، بڑائی، بزرگی کے ہیں یعنى باوقار ربنا اور قابل تعريف روش اختيار مزید پڑھیں

اِزمہ اور لینہ نام رکھنا

سوال: میں نے ایک بچی کا نام اِزمہ اور دوسری کا لینہ رکھا۔ کیا یہ صحابیات کے ناموں میں سے ہیں؟میں نےازمہ نام “ہدیہ خواتین” میں صحابیات کے ناموں میں پڑھا،نیز” لینہ” کے معنی بھی بتا دیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں!مذکورہ دونوں نام صحابیات کے ناموں میں سے ہیں۔ تاہم یاد رکھیے:”اِزمہ”نام الف مزید پڑھیں

 اویس قرنی حدیث کی تحقیق

سوال:حضرات مفتیان کرام یہ بتائیں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے حضرت عمر اور حضرت علی رضی اللہ عنہما سے فرمایا تھا کہ حضرت اویس قرنی سے دعا کرانا؟اس واقعہ کی کیا حیثیت ہے اور کیا یہ قابل بیان ہے یا نہیں؟ بینوا توجروا ﷽ الجواب حامدا ومصلیا مذکورہ واقعہ حدیث کی مزید پڑھیں

جاثم نام رکھنا

سوال:السلام علیکم،جاثم نام رکھنا کیسا ہے اس کا معنی کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جاثم اسمِ فاعل ہے، جس کا مطلب ہے” زمین سے لگا ہوا یا اوندھا پڑا ہوا“ ۔ اللہ تعالیٰ نے سورۂ ھود کی آیت نمبر: 67 میں حضرت صالح علیہ السلام کی قوم کو ان مزید پڑھیں

نماز جمعہ کے وقت تحیہ الصلاۃ پڑھنا

سوال:جمعہ کے خطبہ کے دوران آپﷺ نے صحابی رضی اللہ عنہ کو نفل پڑھنے کی اجازت دی، جبکہ جمعہ کے خطبہ کے دوران خاموش رہنا واجب ہے،اس کو کیسے جمع کریں گے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب جمہور صحابہ، تابعین، احناف اور مالکیہ کے مطابق جمعہ کے خطبہ کے دوران کسی قسم کا کلام یا نماز مزید پڑھیں

سفر شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ(آخری حصہ)

خلافتِ اسلامیہ(راشدہ) پر ایک”حادثہء عظیمیہ“ “حضرت عثمان غنی ( ذی النورین) رضی اللّٰہ عنہ” کےسانحہء شہادت”کے بعد سے”فتنوں” کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری رہا-اسمیں”منافقین کی سازشیں٫خوارج کا فتنہ اور بھولے بھالے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے واقعات نمایاں ہیں- انھیں میں مسلمانوں کے درمیان ( مسلمان بھی وہ جو “خیرالخلائق”بعد الانبیاء) کہلانے مزید پڑھیں

حضرات حسنین رضی اللّٰہ عنہما اور خلفائے راشدین ( تیسرا حصہ)

”پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم”بحیثیت نانا جان”ان”حضرات حسنین رضی اللّٰہ عنھما” پر خصوصی ”شفقت اور محبت“کرتے تھے-جس کی وجہ سے”صحابہء کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین“ بھی ان دونوں سے بے انتہا”محبت کرتے تھے-  سیدنا صدیق اکبر رضی اللّٰہ عنہ حضرات حسنین رضی اللّٰہ عنہما  کی تعظیم کیا کرتے تھے اور خصوصی شفقت٫عنایت اور محبت مزید پڑھیں

مصطفی نام رکھنا 

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ سوال ۔ پوچھنا یہ تھا کہ جن بچوں کا نام مصطفیٰ رکھا جاتا ہے کیا وہ بچے تین چار سال تک بیمار رھتے ہیں مجھ سے کسی نے اس بارے میں سوال کیا کہ انہوں نے کسی عالمہ سے سنا ہے کہ یہ نام بھاری ہوتا ہے کیا یہ بات صحیح مزید پڑھیں