نماز ميں غالب گمان ایک سمت ہو تو سجدہ سہو کاحکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! نماز کی رکعتوں میں شک کی صورت میں غالب گمان کسی ایک سمت میں جاتا ہو تو پھر تو آخر میں کیا سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! واضح رہے اگر ظن غالب مزید پڑھیں

 عورت سنت اعتکاف کس طرح کرے

سوال عورت سنت اعتکاف میں کیسے بیٹھے اگر اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں توکیا انہیں اعتکاف میں سنبھال سکتی ہے کیا شرائط ہیں واضح کردے؟ الجواب بعون الملک الوہاب 1)عوررت اگر اعتکاف کرتی ہے تو گھر کی مسجد میں کرے۔ یعنی اس جگہ جس کو گھر میں عبادت کے لئے خاص کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

رضاعت کے سبب ایک ماہ کے حمل کا اسقاط کرنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۴﴾ سوال:- مجھے یہ پوچھنا تھا کہ میری ایک جاننے والی ہیں ان کا بچہ ابھی سال کا بھی نہیں ہوا تھا کہ دوبارہ ان کا حمل ٹھیر گیا انھیں کمزوری بھی تھی اور گھر کے کام کاج بھی بہت تھےوہ ڈاکٹر کے پاس گئیں کہ میرا بچہ ضائع مزید پڑھیں

 دیور سے پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:4006 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  نٸی شادی شدہ دلہن جس کے چار دیور ہیں جو ہر وقت گھر پر رہتے ہیں ان سے شرعی پردہ کرنے میں شرعا کچھ گنجاٸش ہے؟ جبکہ خاوند بھی ان سے پردہ کرنے سے منع کرتے ہوں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا دیور سے پردہ کرنے کا حکم بالکل ویسے مزید پڑھیں

غیر مسلم عورت سے پردہ

فتویٰ نمبر:943 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا غیر مسلمان عورت سے پردہ ایسے ہی ہے جیسے نامحرم مرد سے؟ پارلر میں کام کرنے والی ہندو یا کرسچن عورتون سے سروسز لے سکتے ہیں؟ غیر مسلم ممالک میں اکثر تفریحی مقامات پہ غیر مسلم عورتوں کی مدد درکار ہوتی ہے۔ کیا ان کا ہمیں چھونا جائز مزید پڑھیں