کیاکفارہ یمین تاخیرسےادا کرنا صحیح ہے

فتویٰ نمبر:1071 سوال:ایک صاحب نے قسم کا کفارہ ادا کرنا ہے وہ کہ رہے ہیں کہ رمضان میں ادا کیاتوزیادہ اجر ملےگا یا ابھی ہی ادا کرنا بہتر ہوگا ؟ سائل:ام حمنہ رہائش:حسن اسکوائر        الجواب بعون الملک الوھاب قسم کا کفارہ جتنا جلد ہوسکے ادا کرے کیونکہ جو فرض کسی پر لازم مزید پڑھیں

حالت احرام میں خواتین کے سامنے کان،گردن کھولنا

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ الحج 🔎سوال:  محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم، عموما لوگ احرام کی حالت میں پورا پورا دن نیٹ کی ٹوپی جو آج کل فیشن میں ہے وہ پہن کر بیٹھے ہوتے ہیں ، کان ، گردن سب کھلا ہوتا ہے۔۔ سوال یہ ہے کہ نیٹ کی ٹوپی ہو کہ موٹے کپڑے کی مزید پڑھیں

کلمہ پڑھ کر قسم کھانے سے قسم ہوگی یا نہیں

سوال : اگر کوئی کلمہ کی قسم کھائے تو اس سے قسم ہوگئی؟ اور اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟؟ سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب واضح رہے کہ کلمہ پڑھنا بذات خود قسم نہیں ہے البتہ اس کے قسم بننے میں نیت اور ارادے کا اعتبار ہے لہذا مزید پڑھیں

احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم

السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں

قسم توڑنے کا کفارہ

سوال:اگر کسی نے قسم توڑی تو اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ الجواب حامدا و مصلیا قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہے کہ میں دس مساکین کو صبح شام پیٹ بھر کر کھانا کھلایا جائے یا دس مساکین میں سے ہرمسکین کو دو کلو گندم یا گندم کا خالص آٹا یا اس کی قیمت دیدی جائے مزید پڑھیں