قضا نمازوں کا بیان

قضا نمازوں کا بیان جس کی کوئی نماز چھوٹ گئی ہو تو جب یاد آئے فوراً اس کی قضا پڑھے، بغیرکسی عذر کے قضا پڑھنے میں دیر لگانا گناہ ہے،اگر نماز قضا ہوگئی اور اس نے فوراً اس کی قضا نہیں پڑھی،سستی کی اور قضاء کرنےسے پہلے ہی موت آگئی تو دوہرا گناہ ہوا۔ ایک مزید پڑھیں

لڑکی کے روزے کی فرضیت

سوال: السلام علیکم! لڑکیوں میں روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں ؟ اگر بچی جلدی بالغ ہو جائے۔ مطلب 10 سال کی عمر میں ہی، تو کیا بچی کو سارے روزے رکھنے پڑیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب روزہ اور دیگر احکامِ شرع کی فرضیت کا مدار عاقل و بالغ ہونے پر ہے، اور مزید پڑھیں

احتلام ہونے کی صورت میں روزہ کا حکم

السوال: ایک شخص کو احتلام ہوا،غیر عالم نے مسئلہ بتایا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، اس شخص نے پانی پی لیا، درست مسئلہ بعد میں معلوم ہوا، صرف قضا ہے یاکفارہ؟ الجواب:باسم ربي الأكرم الذي علم بالقلم، علم الإنسان ما لم يعلم وصلى الله على نبيه الأكرم الأفخم! اس میں صرف قضا ہے، کفار نہیں۔ مزید پڑھیں

دھوبی سے کپڑے دھلوانے کا حکم

فتویٰ نمبر:696 سوال : دھوبی سے کپڑے دھلوانا کیسا ہے؟ بعض بندے کہتے ہیں کہ دھوبی احتلام یاmenses والے کپڑے سب کپڑوں کے ساتھ اکٹھے دھوتے ہیں ؟ الجواب حامدا ومصلیا: ‘اس مسئلے کی دو صورتیں ہیں : 1۔ اگردھوبی تھوڑے سے پانی میں کپڑے دھوتا ہے تودھوبی کو جو کپڑے دھونے کے لیے دیے مزید پڑھیں

احتلام کے کپڑے بھابھی سے دھلوانے کا حکم

سوال:عرض یہ ہے کہ مجھے احتلام کی بیماری ہے جس کی وجہ سے کمزوری بہت ہو جاتی ہے یہاں تک کہ مجھ سے اپنی ایک شلوار بھی دھوئی نہیں جاتی تو میری ایک بھابھی (بھتیجی )ہے جو تقریبا ۱۸ سال کی ہے اور میری عمر ۲۳سال ہے تو میرے ناپاک کپڑے کبھی کبھار پاک کر مزید پڑھیں

کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے

سوال:  کیا عورت کو بھی  مرد کی طرح خواب میں احتلام  ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر  ہوجاتا ہے  تو مرد کی طرح غسل  کرنا لازمی  ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت  کو بھی احتلام  ہوتا ہے لیکن   جس طرح  مرد پر غسل  اس وقت واجب  ہوتا ہے  جب وہ منی مزید پڑھیں