مولانا مودودی کافرتھےیامسلمان

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:126 سوال : مودوددی کافر تھا یا مسلمان ؟ برائے کرم حوالہ سے رہنمائی کریں ؟ جواب : مولانا مودودی  صاحب  مسلمان تھے ، البتہ  وہ چند  نظریات  ومسائل  میں جمہور  اہل السنۃ والجماعت  سے ہٹے ہوئے تھے جس کی تفصیل  کے لیے  ” فتنہ مودودیت  ” مؤلفہ  حضرت شیخ  الحدیث  مولانا مزید پڑھیں

آمد مہدی اور خروج دجال کا منکر

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سوال:حضرت مہدی کی آمد اور خوج دجال کے منکر کا کیا حکم ہے؟ سائل:عبد اللہ اسلام آباد الجواب باسم مہم بالصواب ظہورِ مہدیؒ اور خروج دجال کا قرب قیامت میں ہونا،احادیث متواترہ،صحیحہ سے ثابت شدہ مسئلہ ہے۔جس پر امت کا چودہ سو سال سے اجماع چلا آرہا ہے۔اگر کوئی آمدِمہدؒ اور مزید پڑھیں

قادیانیوں کے ساتھ میل جول جائز نہیں

فتویٰ نمبر:688 سوال: اگرکوئی قادیانی کلاس میں پڑھتاہو تواس سے بات کرنایااس کے گھر جاناکیساہے ؟ اوراس کے ساتھ کھاناکھاناکیساہے؟ الجواب حامدة و مصلیة ۔ قادیانیوں کے عقائد میں بہت سی ضروریات دین کا انکار پایا جاتا ہے، جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اور پورے دین کی تکذیب ہوجاتی ہے۔ اس مزید پڑھیں

 حالت حیض میں سفراتمام ہے یا قصر

فتویٰ نمبر:716  سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ عورت اگر حالت حیض میں اپنے مقام سے ایسے  مقام  کے لیے سفر کرے جو مسافت سفر  پرواقع ہوا ور راستے میں ایسی جگہ  پر پاک ہوجائے جو منزل مسافت سفر پر نہیں ہے۔ توشامی اوربہشتی زیور میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں

فیس بک پرملحدین کے گروپس

الحاد ( چھٹی قسم ) فیس بک پرملحدین کے گروپس: ایک عرب اخبار کے مطابق ملحدین نے الحاد کی تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف زونز میں عموماً اور مسلم دنیا کے لیے خصوصی انٹرنیٹ گروپس تشکیل دیے ہیں۔ انٹرنیٹ پر اس قسم کی الحادی فکر رکھنے والے39گروپس ہیں ،جن میں سے اکثر کا تعلق مزید پڑھیں

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺻﻠﮧ

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﺷﺪﮦ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺟﮍ ” ﻓﺎﺻﻠﮧ ” ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺍ، ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻭ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﺖ ﮐﺎ، ﻣﯿﺮﺍ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻭ ﺩﺍﻧﺸﻮﺍﺭﺍﻧﮧ مزید پڑھیں

اگر کوئی شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہے اور اس کی بیوی راضی نہ ہو تو کیا حکم ہے

اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہو لیکن اس کی بیوی اس پر راضی نہ ھو تو اس کے کیا شرعی حکم ہے برائے کرم رہنمائی فرمائے۔ فتویٰ نمبر:172 جواب :سب سے پهلے ہم ” داڑهی ” کی شرعی حیثیت جان لیتے ہیں! ایک مٹهی کے بقدر مزید پڑھیں

قربانی کا گوشت کافروں کو دینے کا حکم

سوال:  قربانی کا  گوشت کافروں کو دینا  جائز ہے یا نہیں ؟  جواب:  قربانی کا  گوشت کافر وغیر مسلم کو دینا جائز ہے  ( کیونکہ  وہ  ہدیہ یا صدقہ  نافلہ ہے )  ” قربانی کا فوشت کافروں کو بھی دینا  جائز ہے بشرطیکہ  اجرت میں  نہ دیاجائے  ”  ( بہشتی زیور  : صفحہ  199)  

خلاصہ سورۃ انعام

بصائر وعبر  : 1)باقی رہنے والے  اور نفع مند  صرف نیک اعمال  ہیں۔ باقی   سب کھیل  تماشہ ہے ۔ ( آیت  :32)   2) حق  اور دین  کی دعوت پہنچانے   والوں  کو ہر   دور میں ظلم  وجبر کا سامنا  کرنا پڑا۔لیکن انہوں نے  صبر ودعا  سے کام لیا  اور بالآخر  وہی غالب  ہوئے  ۔ ( مزید پڑھیں