پہاڑ پر مسافت سفر کا حکم

سوال:السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! باجی! ایک شہر سے دوسرے شہر کا فاصلہ 66 کلو میٹر ہے اور ہم وہاں قصر نہیں کرتے ۔ مگر اس شہر کے اطراف میں ایک پہاڑ ہے، گھر سے اس پر جائیں تو 90 کلو میٹر بن جاتا ہے۔وہ جگہ اصل آبادی سے دور ہے۔ کوئی کوئی گاؤں نیچے مزید پڑھیں

قبرکی اونچائی کتنی ہو

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:186 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !  سوال : مفتی صاحب میت کےغسل کے پانی کےاندربیری کےپتےجوڈالے جاتےہیں اس کا کوئی ثبوت حدیث میں ہے اگرنہیں ہے تواس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ سوال 2: قبرکےسرہانے مردےکی شناخت کےلیےجوکتبہ لگایاجاتاہے اس کاصحیح طریقہ کیاہے۔سرہانے کی طرف قبرکےاوپرلگانادرست ہے  یاکچھ فاصلے پر۔ بعض کتب مزید پڑھیں

اتصال صفوف

فتویٰ نمبر:959 سوال: السلام علیکم عمرہ کیا تھا وہاں مسجد حرام میں شرطے اندر داخل نہیں ہونے دیتے تھے اس لئے کبھی کبھار مسجد حرام میں جگہ خالی ہونے کے باوجود صحن میں نمازیں پڑھیں  اور کبھی کبھار یہ ہوتا تھا کہ کچھ دکان والے یا ہوٹل والے آگے خالی جگہ ہونے کے باوجود اپنے مزید پڑھیں

نمازی کے آگے سے گزرنا

 نماز کے دوران اگر نمازی کے آگے سے گزرنا ہو تو کتنا فاصلہ رکھنا چاھیے؟ یا گزرنا ہی نہیں چاھیے؟ سائل سعد الجواب باسم ملھم الصواب نمازی کے آگے سے گزرنے میں درج ذیل تفصیل ہے : اگر نمازی چھوٹی جگہ پر نماز پڑھ رہا ہو ،جس کا کل رقبہ1600ہاتھ=334.451 مربع میٹر سے کم ہے مزید پڑھیں

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺻﻠﮧ

ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻦ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﺷﺪﮦ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﺟﮍ ” ﻓﺎﺻﻠﮧ ” ﮨﮯ، ﺍﺱ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﺗﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺱ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺍﻥ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﻗﺮﯾﺐ ﺭﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺍ، ﻣﯿﺮﺍ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﻭ ﺧﺎﻧﺪﺍﻧﯽ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﻣﺪﺭﺳﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﺻﺤﺎﻓﺖ ﮐﺎ، ﻣﯿﺮﺍ ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻭ ﺩﺍﻧﺸﻮﺍﺭﺍﻧﮧ مزید پڑھیں