کیا عورت اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر استعمال کرسکتی ہے؟

سوال: کیا عورت اپنی ایسی تصویر سوشل میڈیا پر استعمال کرسکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب شریعت مطہرہ نے انسانی ضروریات کا پورا خیال رکھا ہے۔ شریعت نے عورت کو بوقت ضرورت مکمل پردے اور حیا کی حدود کے اندر رہتے ہوئے گھر سے کل کر غیرمرد کا سامنا کرنے یا بات کرنے کی اجازت مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے استعمال کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۳۸﴾ سوال:–        سوشل میڈیا کا استعمال کیسا ہے؟خصوصاً خواتین کے لیے۔ سائل:محمد ابرار اسلام آباد جواب :-       سوشل میڈیا کا استعمال فی نفسہ  ایک مباح امر ہے، بشرطیکہ  اس میں مشغولیت کی وجہ سے کسی واجب کا ترک یا حرام و ناجائز کا ارتکاب لازم نہ آئے۔البتہ  غلط اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کا استعمال

سوال:سوشل میڈیا کا استعمال کیسا ہے؟خصوصاً خواتین کے لیے۔ سائل:محمد ابرار اسلام آباد الجواب حامدۃ و مصلیۃ و مسلمۃ سوشل میڈیا ایک ایسی ایجاد ہے جس کی افادیت بھی ہے اور نقصانات بھی۔یہ استعمال کرنے والے پر ہے کہ وہ اس کو کیسے استعمال کرتا ہے؟ لیکن سوشل میڈیا کا صحیح استعمال کرنے والا بھی مزید پڑھیں

فیس بک پرملحدین کے گروپس

الحاد ( چھٹی قسم ) فیس بک پرملحدین کے گروپس: ایک عرب اخبار کے مطابق ملحدین نے الحاد کی تبلیغ کے لیے دنیا کے مختلف زونز میں عموماً اور مسلم دنیا کے لیے خصوصی انٹرنیٹ گروپس تشکیل دیے ہیں۔ انٹرنیٹ پر اس قسم کی الحادی فکر رکھنے والے39گروپس ہیں ،جن میں سے اکثر کا تعلق مزید پڑھیں