دورانِ سجدہ دعا مانگنے کاحکم

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ باجی ! کیا سجدے کے دوران دعا کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ۔ خواہ دعا دنیاوی ہو یا پھر آخرت کی ہو؟ یا پھر عمل کثیر کی وجہ سے سجدۂ سہو واجب ہو گا؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سجدے کی حالت میں دعا مزید پڑھیں

آن لائن کاروبار کاحکم

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. باجی کسی نے پوچھا ہے کہ. 1: حضرت جی آنلائن کاروبار کرنا جائز ہے؟  جبکہ چیز قبضہ میں نہ بلکہ تصویر دکھا کر سودا کیا جائے؟ پهر آرڈر ملے تو دکان سے لے کر پهر بهیجا جائے؟ کیا اس طرح صحیح ہے آنلائن کاروبار کرنا؟ نیز اسمیں سوال مزید پڑھیں

خریدنے والے کے علم میں لائے بغیر کمیشن وصول کرنا۔

فتویٰ نمبر :5088 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرے شوہر نے کچھ دن پہلے 2،3 پلاٹ بکوائے ہیں ایک بلڈر کے۔بلڈر نے کچھ پرافٹ بھی دیا مگر جن لوگوں نے خریدے ہیں انہیں نہیں معلوم کہ میرے شوہر نے پلاٹ بکوانے پر بلڈر سے کمیشن لیا ہے۔تو کیا یہ جائز ہے؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمادیں۔ والسلام مزید پڑھیں

 پرافٹ کی نیت سے ڈالر خریدنے کا حکم

فتوی نمبر: 5055 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم!ڈالر خریدنا جائز ہے، اگر نیت پرافٹ کی ہو؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام! موجودہ صورت حال میں ڈالر خرید کر اس انتظار میں رکھنا کہ قیمت بڑھنے پر بیچ کر نفع اٹھایا جائے ملک کے ساتھ بے وفائی کے علاوہ احتکار (ذخیرہ اندوزی) ہونے کی وجہ مزید پڑھیں