سوئم اور چالیسویں کی اسلامی حیثیت

سوال:سوئم اور چالیسویں کی حقیقت کیا ہے اور اس سے متعلق شرعی احکامات کیا ہیں؟ فتویٰ نمبر:06 الجواب حامدة و مصلية قرون ثلاثہ صحابہ،تابعین اور تبع تابعین کے زمانے سے سوئم اور چالیسویں کا کوئی ثبوت نہیں ملتا بلکہ یہ ایک بدعت ہے لہذا اس سے احتراز لازم ہے البتہ اگر میت کو ایصال ثواب مزید پڑھیں

زکوۃ کن لوگوں کو دی جائے

سوال: زکوۃ کتنی انکم والے بندے کو دی جائے ؟ مثلا اگر کوئی جاب کرتا ہے تو کیا اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:167 الجواب حامداومصلیا واضح رہےکہ شرعاًمستحقِ زکٰوۃوہ مسلمان ہے جس کی ملکیت میں قرضہ کی رقم منہا کرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی(52.5)مساوی(613,35) گرام یا اس کی مالیت مزید پڑھیں

پیشگی زکوٰۃ ادا کرنے کا حکم

دريافت طلب امر یہ ہے کہ ایک شخص اپنی زکوة پیشگی ادا کرنا چاہتا ہے اسکی صورت کیا ہوگی مثلا اس پر زکوة کی ادائگی لازم ہے رمضان کے مہینے میں لیکن وہ دو ماہ قبل ادا کرنا چاہتا ہے تو کیا اسکو رمضان میں پھر سے زکوة کا حساب لگانا پڑیگا اسلئے کہ ہو مزید پڑھیں

سال پورا ہونے پر میت کو ایصال ثواب

سوال:ہمارے علاقوں میں میت کے پیچھے تقریبا ایک سال بعد ایک بڑا خیرات {جتنی وسعت ھوسکے} کرتے ھیں اسی دن میں جس دن میں پیچھلے سال اس گھر میں میت ھوا تھا اسلامی مہینوں کے شمار سے اور بالخصوص چالیس دن بعد خیرات تو ضرور کرتے ھیں۔ طلب وضاحت کیا اس کی کوئی  شرعی حثیت ھے یابدعت مزید پڑھیں

گیارہویں کا کھانا اور کھیر کا حکم

سوال: 11وی کا کھانا کھیر وغیرہ جو بریلوی حضرات بھیجتے ہیں، اس کے بارے میں کیا حکم ہے کھانا چاہئے یا نہیں؟ دوم یہ کہ جو عام حالات میں یہ حضرات ایصال ثواب وغیرہ کے بعد کھانا پکاتے ہیں، اور گھروں میں بھیجتے ہیں، اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟   جواب:(فتوى: 261/م=258/م) گیارہویں مروجہ مزید پڑھیں

میت کو مخصوص دن ایصال ثواب کرنا

سوال: میت کے بعد سات جمعرات اور کل اور قرآن خوانی کی جاتی ہے کیا یہ جائز ہے ؟ جواب:ایصالِ ثواب فی نفسہ جائز اور باعثِ اجر و ثواب ہے،لیکن اس کے لئے کوئی خاص طریقہ یا دن یا وقت یا اجتماعی کیفیت شرعاًمقررنہیں،بلکہ ہرشخص انفرادی طورپرکوئی بھی نفل عبادت کرکےایصالِ ثواب کرسکتاہے، مثلاًنفل نمازیں،نفل مزید پڑھیں

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں