مالِ تجارت پر زکوٰۃ کا حکم

مالِ تجارت پر زکوٰۃ کا حکم مالِ تجارت اس مال کو کہتے ہیں جو تجارت کی نیت سے خریدا گیا ہو اور خریدنے کے بعد بھی تجارت کی نیت باقی ہو۔ چنانچہ اگر کسی نے اپنے گھر کے خرچ کے لیے یا شادی وغیرہ کے لیے چاول خریدے، پھران چاولوں کی تجارت کا ارادہ ہوگیا، مزید پڑھیں

سونے پر زکوة

کسی نے ایک مسئلہ دریافت کیا ہے۔ اگر کسی کے پاس 10 تولہ سونا ہو۔ اور سال پورا ہونے سے پہلے اس پر 14، 15 لاکھ کا قرض چڑھ جائے۔ تو سونے پر سال پورا ہونے پر زکٰوة کا کیا حکم ہو گا۔ جب کے قرض دار بھی ہو۔ الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے مزید پڑھیں

بینک میں ملازمت کرنا کیسا ہے ؟

فتویٰ نمبر: 444   بسم اللہ الرّحمٰن الرّحیم الجواب حامداًو مصلّیاً سودی بینک میں ملازمت سے متعلق تفصیل یہ ہے کہ: (۱لف): اگر ملازم کا تعلق براہ راست سودی لین دین یا سودی لکھت پڑھت وغیرہ سے نہ ہوجیسےچوکیدار،ڈرائیور،نئے نوٹ چھاپنا،اسکی کاپی دینا،پرانے نوٹ تبدیل کرنا ،حکومت کےجائز ٹیکس وصول کرنا،صفائی اور چائے بنانےوالاوغیر ہ مزید پڑھیں

زکوۃ کن لوگوں کو دی جائے

سوال: زکوۃ کتنی انکم والے بندے کو دی جائے ؟ مثلا اگر کوئی جاب کرتا ہے تو کیا اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:167 الجواب حامداومصلیا واضح رہےکہ شرعاًمستحقِ زکٰوۃوہ مسلمان ہے جس کی ملکیت میں قرضہ کی رقم منہا کرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی(52.5)مساوی(613,35) گرام یا اس کی مالیت مزید پڑھیں