زکوۃ کی رقم سے سبزیا ں خرید کر دینا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! زکوۃ کے پیسوں سے کسی کو سبزیاں خرید کر دے سکتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! زکوۃ کی رقم سے اگر مستحق زکوۃ شخص کو سبزیاں خرید مالک بنادیا جائے تو اس سے زکوۃ ادا ہو جائے مزید پڑھیں

غیر مستحق کو زکوۃ دینے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلہ  کے بارے میں کہ: ایک آدمی نے کسی کومستحق زکاۃسمجھ کر زکوۃ  دی ،لیکن وہ مستحق  زکوۃ نہیں تھا اور اس نے بتایا بھی نہیں کہ وہ مستحق نہیں ۔بلکہ اس نے وہ مال لیا اور کسی مستحق کو دےدیا ،کیا اصل بندےکی زکوۃ ادا ہوگئی ؟                                                                                      مزید پڑھیں

زکوۃ کن لوگوں کو دی جائے

سوال: زکوۃ کتنی انکم والے بندے کو دی جائے ؟ مثلا اگر کوئی جاب کرتا ہے تو کیا اس کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:167 الجواب حامداومصلیا واضح رہےکہ شرعاًمستحقِ زکٰوۃوہ مسلمان ہے جس کی ملکیت میں قرضہ کی رقم منہا کرنے کے بعد ساڑھے باون تولہ چاندی(52.5)مساوی(613,35) گرام یا اس کی مالیت مزید پڑھیں