تعارف سورۃ الطارق

اس سورت کی ابتدائی آیات میں اللہ نے آسمان کی اور رات کو چمکنے والے ستارے کی قسم کھاکر فرمایا ہے کہ ہر انسان پر اللہ کی طرف سے نگہبان فرشتہ مقرر ہے ،پھرانسان کی پہلی تخلیق سے اس کی دوسری زندگی پر استدلال کیاگیا ہے،اگلی آیات میں بتایاگیا ہے کہ قیامت کے دن جب مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المدثر

اس سورت کی ابتداء میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف دعوت،کفار کو ڈرانے او ران کی تکلیفوں پر صبر کرنے کا حکم دیاگیا ہے،یہ سورت مجرموں کو اس دن کے عذاب سے ڈراتی ہے جو ان کے لئے بڑا سخت ثابت ہوگا،اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں

تعارف سورۃ القمر

یہ سورت مکہ مکرمہ میں اُس وقت نازل ہوئی جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے چاند کو دو ٹکڑے کرنے کا معجزہ دکھلایا،اسی لئے اس کا نام سورۂ قمر ہے * حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحیح بخاری میں روایت ہے کہ جب یہ سورت نازل ہوئی،اس وقت میں بچی تھی،اور کھیلاکرتی تھی،سورت مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحج

اس سورت کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکیمطلب یہ ہے کہ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے شروع ہوچکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی اسی سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ حج کی عبادت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس طرح مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الانبیاء

اس سورت کا بنیادی مقصد اسلام کے بنیادی عقائد یعنی توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات ہے،او ران عقائد کے خلاف کفار مکہ جو اعتراضات اٹھایا کرتے تھے،سورت میں ان کا جواب بھی دیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر ان لوگوں کا ایک اعتراض یہ تھا کہ ایک ہم جیسے انسان کو پیغمبر مزید پڑھیں