بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں جسم  کے  غیر ضروری بال کاٹنا

سوال:  غسل فرض  ہو تو جسم  کے کسی حصے  کے بال یا ناخن کاٹنا کیسا ہے  ؟ جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ فقط  ( امدادالفتاویٰ :1/85) (احسنا لفتاویٰ:2/38) قال فی الھندیہ حلق الشعر فی حالۃ الجنایہ مکروہ۔ وکذا نقص الاظافیریہ ( ھندیہ خطر واباحۃ:5/35)