سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ واقعات

مجموعی طور پر اس سورت میں ان واقعات کا ذکر ہے: 1۔حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کی بیماری تھی۔ انہوں نے منت مان لی کہ اگر یہ بیماری ٹھیک ہوگئی تو اپنی مرغوب غذا کو ترک کردوں گا۔ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ) ( آل عمران: 93] مزید پڑھیں

انابیہ اور عنابیہ نام رکھنےکا حکم

سوال: السلام عليكم! انابيہ اور عنابیہ نام کا مطلب بتادیں اور یہ نام رکھنا درست ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اَناب عربی میں ایک خوشبو کا نام ہے۔ اس اعتبار سے اَنابیہ کا معنی ہے ”خوشبو والی عورت“۔ اس معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھا جاسکتا ہے اور عنابیہ اگر بغیر تشدید کے ہو مزید پڑھیں

پیلے رنگ کا ڈسچارج

سوال:میری خالہ کی عمر پینتالیس سال ہے انہیں کافی عرصے سے حیض آنا بند ہے ۔اب دو ماہ سے چند دنوں پیلے رنگ کا ڈسچارج ہوتا ہے ۔آج تیسرے دن بھی یہی رنگ آیا ہے کیا یہ حیض ہے یا نارمل چیز ہے ؟ تنقیح : کتنے عرصے حیض بند رہا ؟کیا جب حیض آتا مزید پڑھیں

سرخ لپ اسٹک کا حکم

سوال : کیا سرخ شیڈ کی لپ اسٹک لگاسکتے ہیں؟ میں نے سنا ہے کہ سرخ رنگ میں کسی کیڑے کے اجزاء شامل ہوتے ہیں؟ کیایہ صحیح ہے؟ اور کیا لپ اسٹک لگا کے نماز ہوجاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملھم الصواب 1 ۔ یہ بات درست ہے کہ بعض سرخ لپ اسٹک ایسی ہوتی ہیں مزید پڑھیں

بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں

 خون کا مدت کے بعد آنا

فتویٰ نمبر:1080 سوال:عالیہ کی عمر 57 سال ہے،  اسے گہرے سرخ رنگ کا خون آیا جو چار دن جاری رہ کر بند ہو گیا،  اس خون کو کیاشمار کریں گے؟ سائل:ام صہیب   الجواب بعون الملک الوھاب   پچپن سال بعد اگر آگے کی راہ سے خون آئے اور خوب سرخ یا سیاہ ہو تووہ حیض کہلاتا مزید پڑھیں

مغرب کی نماز کا وقت کب تک ہے

سوال: مغرب کی نماز کا وقت کب سے شروع ہوتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:188 الجواب حامداً ومصلیاً مغرب کی نماز کا وقت عشاء تک ہوتا ہے ، البتہ عشاء کا وقت کب شروع ہوتا ہے اس میں کچھ اختلاف ہے ، حضراتِ صاحبین اور ائمہ ثلاثہ ؒ کے نزدیک شفقِ احمر (یعنی سورج کے غروب مزید پڑھیں

داڑھی سر کے بال یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیسا ہے

مفتی صاحب داڑھی کو یا سر کے بالوں کو یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیا سنت ہے ؟ جواب: مرد، سر اور داڑھی کو مہندی لگاسکتے ہیں، ہاتھوں میں مہندی لگانا عورتوں کے لئے دُرست ہے، مردوں کے لئے نہیں۔ عن أبی ذر قال قال رسول الله صلی الله عليه مزید پڑھیں