نام کے معنی

سوال:مجھے ان ناموں کےمعنی بتا دیں اور اس میں کون سا نام معنی کے حساب سے رکھنا بہتر ہے جس میں کوئ قباحت نہ ہو؟ لڑکوں کےنام :کےنام :روحیل،رامش،ساحل،ویل،عائز،ارحم لڑکیوں کے نام،اسیلہ،رَینا،ریم،جنان،عبیر الجواب باسم ملہم بالصواب روحیل:عربی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے سفر کرنے والا،مسافر ،یہ نام رکھا جا سکتا ہے(القاموس الوحید682) مزید پڑھیں

بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں

نہار منہ پانی پینے سے متعلق روایت کی تحقیق

نہار منہ پانی پينے سے متعلق جوروايت آج  کل زبان زد عام ہے اس کی تحقيق مطلوب ہے براہ کرم تحقيق عنايت فرمائيں الجواب  : کتب حدیث میں نہار منہ پانی پینے کے بارے میں مندرجہ ذیل روایات ہیں : ‏(1) حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم مزید پڑھیں