لڑکوں کا لمبے بال رکھنا

سوال: آج کل 13/14/15 سال کے لڑکوں میں کندھے تک بال رکھنے کا رواج بہت ہوگیا ہے۔ سمجھاؤ تو کہتے ہیں کہ یہ تو سنت ہیں حالانکہ داڑھیاں نہیں رکھتے۔ اب میرا بڑا بیٹا بھی ان کی دیکھا دیکھی کندھے تک بال رکھنا چاہتا ہے جو کہ مجھے مناسب نہیں لگتے۔ لیکن خیال آتا ہے مزید پڑھیں

والدین کو ماما پاپا کہنا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ والدین کو ماما اور پاپا کہ سکتے ہیں تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب واضح رہے کہ والدین کو ایسے القاب سے پکارنا چاہیے جس سے محبت کا اظہار ہو اور والدین کو اچھا لگے،لہذا اگر کوئی مزید پڑھیں

عورتوں کا سفید لباس پہننا

سوال: کیا دلہن کے لیے سفید لباس پہننا ممنوع ہے نیز کیا یہ بیوگی کی علامت ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عورت سفید رنگ سمیت کسی بھی رنگ کا لباس پہن سکتی ہے، یہ بیوگی کی علامت نہیں بشرطیکہ لباس کی بناوٹ اور ہیئت مردوں، کافرات اور فاسقات کے لباس کے مشابہ نہ ہو اور مزید پڑھیں

بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں

کیا و لا الضالین پڑھنا چاہیے یا ولا الدالین؟

سوال: کسی شخص نے نماز میں ولا الضالین کے بجائے ولا الدالین پڑھا تو اس کی نماز ہو جائے گی؟ جواب:واضح رہے کہ نماز کی قراءت میں ایسی غلطی کرنا کہ جس سے لفظ کا معنی ہی بدل جائے تو اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے۔ لہذا اگر کوئی جان بوجھ کر “ض” کو مزید پڑھیں