مرد کے لیے مخمل کا استعمال

سوال: کیا مرد حضرات مخمل کی شرٹ پہن سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ مرد کے لیے صرف ریشم کا کپڑا استعمال کرنا منع ہے، اس کے علاوہ خواتین کی مشابہت سے بچتے ہوئے ہر قسم کا کپڑا پہننے کی اجازت ہے۔ عام طور پر مخمل میں چونکہ ریشم نہیں ملی ہوتی مزید پڑھیں

بچوں کو ریشمی کپڑے اور لال رنگ کا کپڑا پہنانا

سوال : مردوں کے لیے ریشمی کپڑے اور لال رنگ کے استعمال کی ممانعت ہے۔پوچھنا یہ ہے کیا چھوٹے بچوں (لڑکوں) کو لال رنگ کے کپڑے استعمال کروانا صحیح ہے؟اور بھی کوئی رنگ ہے غالباً جس کا استعمال مردوں کے لیے ممنوع ہے۔ براہ کرم وضاحت کر دیجیے کہ کیا یہ ممانعت بچوں کے لیے مزید پڑھیں

 خالص ریشم کی کڑھائی کی ٹوپی پہننا

 خالص ریشم کی کڑھائی کی ٹوپی پہننا اگر ٹوپی پر اصلی ریشم کے دھاگے سے کام کیا ہوا ہوا اور اس ریشم کی مقدار معلوم نہ ہو سکے کہ وہ چار انگلیوں کے برابر ہے یا نہیں ؟ تو پھر اس قسم کی ٹوپی پہننے کا کیا حکم ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب خالص ریشم مزید پڑھیں

بوسکی کپڑے کے متعلق  فتویٰ

فتویٰ نمبر:10 الجواب حامداومصلیاً واضح رہے کہ ہمارے علم کے مطابق آج کل بازاروں میں جو بوسکی کپڑے دستیاب  ہیں وہ عام طور پر مصنوعی ریشم سے بنے ہوئے ہوتے  ہیں ،لہذا مردوں کے لیے اس کا استعمال کرنا جائز ہے  بشرطیکہ اس میں عورتوں کے ساتھ مشابہت نہ ہو۔ تاہم اگر کوئی کپڑ ا مزید پڑھیں