خواب میں اگربتی دیکھنا

اگربتی:  اگر بتی کا دھواں اور خوشبو دور تک رسائی رکھتے ہیں۔ اگر دین دار شخص اگر بتی جلتے ہوئے یا خریدتے ہوئے دیکھے تو اس طرف اشارہ ہے کہ اس کی محنت کے اثرات دور تک پھیلیں گے اور اگر دیکھنے والا دنیا دار ہے تو اس کے لیے بھی برا نہیں۔ اس کے مزید پڑھیں

مولا دل بدل دے

مولانا یحییٰ مدنی رح کراچی کے مشہور کاروباری خاندان دہلی والی فیملی سے تعلق رکھتے تھے۔بڑی عمر میں چار مہینے لگائے۔وا پس آنے کے بعد علم دین حاصل کیا۔فراغت کے بعد حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا ؒ سے بیعت ہوئے اور ان کی مستقل صحبت اختیار کی۔ حضرت شیخ رح مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو آپ مزید پڑھیں

مفقود الخبر شوہر کا حکم

فتویٰ نمبر:704 سوال: اگر عورت کا شوہر  گم ہوا کافی سال گزرے ہو اورزندہ یا ہلاک کا نہ پتا ہوتو وہ عورت نکاح کرسکتے ہے یا نہیں؟ الجواب حامدا ومصلیا مفقود الخبر (غائب) شوہر کا حکم  جس عورت کا شوہر اس طرح لاپتہ ہو کہ اس کے زندہ یا مردہ ہونے کا کوئی علم نہ ہو مزید پڑھیں

خواب میں اخروٹ دیکھنا

اخروٹ : اہل وعیال  کے ساتھ سخت ہے بخیل ہے ۔ اخروٹ کے درخت  پر خود  کو دیکھا تو بڑے آدمی سے  نفع پائے گا ۔ اخروٹ اوپر سے سخت ہوتا ہے  اور اس کی گری نکالنے کے بعد محنت کرنی پڑتی ہے  بلکہ  بعض دفعہ  تو اندر سے بھی کھوکھلا نکلتا ہے  اس لیے مزید پڑھیں

ناجائز مدد کا رد عمل

امتحان میں استاد طلبہ کو سوال بتائے یاکچھ مدد کرے ۔ یہ طلبہ کے لیے سخت نقصان دہ ہے ۔ تم تو اس عمر کو پہنچے نہیں جس کو میں پہنچ چکا ہوں۔ میں نے یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت سے ذہین اور قابل طلبہ جن کے ساتھ بڑی توقعات وابستہ مزید پڑھیں

سیلز مین کی تنخواہ فیصد کمیشن کے طور پر مقرر کرنا

فتویٰ نمبر:517 سوال:ہمارے یہاں سیلزمین کی تنخواہ مقرر نہیں ہوتی بلکہ جتنی رقم وہ پارٹیوں سے ایک ماہ میں وصول کرکے لاتے ہیں اس رقم کا ٪3.5 کمیشن انکو مل جاتا ہے ۔ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں اپنی رائے سے آگاہ کریں کہ کیا ایسا کرنا مناسب ہے کہ محنت کرنے مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الغاشیۃ

قیامت کے ناموں میں سے ایک نام غاشیہ بھی ہے یعنی چھپالینے والی،قیامت کو غاشیہ اس لئے کہاجاتا ہے؛ کیونکہ اس کی ہولناکیاں ساری مخلوق کو ڈھانپ لیں گی،یہ سورت بتاتی ہے کہ قیامت کے دن کچھ چہرے ذلیل ہوں گے،انہوں نے بڑی محنت کی ہوگی جس کی وجہ سے تھکےتھکے محسوس ہوں گے،علماء کہتے مزید پڑھیں