سائل کا اللہ کے نام پر سوال کرنا

سوال:السلام علیکم ! کیا اگر فقیر اللہ کے نام کا واسطہ دیکر مانگے تو دینا ضروری ہو جاتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر فقیر واقعی مستحق ہو اور وہ اللہ کے نام پر مانگے تو پھر اس کو دے دینا چاہیے اور حدیث میں بھی اس کی ترغیب دی مزید پڑھیں

بيڈ روم میں دیوار پر قرآنی آیات یا اسمائے حسنی کے تصاویر یا تغرے(portrait) لگانا

سوال : کیا بیڈ روم کی دیوار پر کوئی آیت یا کوئی ” اللہ” کے نام والی سجاوٹ لگا سکتے ہیں کوئی گناہ تو نہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب بیڈ روم میں قرآنی آیات اور اللہ تعالی کے نام دیواروں پر لگانا جائز ہے اور اس کمرے میں کپڑے تبدیل کرنا اوراپنی ذوجہ سے جماع مزید پڑھیں

سعودیہ میں ملنے والا چکن کھانے کا حکم

معلوم یہ کرنا تھا کہ اگر حج یا عمرہ پر جائیں تو کیا وہاں کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ تقوی ہےکہ احتیاط کی جائے کہ وہاں ذبیحہ برازیل سے آرہا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اگر کوئی ذبیحہ مسلمانوں کی طرف سے حلال سرٹیفیکیٹ کے ساتھ فروخت ہو مزید پڑھیں

اللّٰہ کی صفات متشابہات

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۱۷﴾ سوال:-        قرآن مجید میں وجہ ید اور استواء علی العرش جیسے الفاظ استعمال ہوئے ہیں اس کے کیا معنی ہیں؟ سائل:محمد آصف، گارڈن ایسٹ کراچی جواب :-       مذکورہ الفاظ  صفات ِ متشابہات میں سے ہیں جن کے معنی معلوم تو ہیں مگر  اس کے ظاہری معنی کواللہ تعالی مزید پڑھیں

 قسم کسی نے کھائی اور اس نے اثبات میں اشارہ کیا

فتویٰ نمبر:3048 سوال:کسی نے قسم دلائی کہ قسم خدا کی تمہیں یہ کام ضرور کرنا ہو گا اور اس نے ہاں میں سر ہلا دیا منھ سے ہاں نہیں کہا تو کیا اس سے قسم ہوجائے گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کسی کے قسم دلانے سے قسم منعقد نہیں ہوتی جب تک کہ خود قسم مزید پڑھیں

اللہ کے پسندیدہ نام

 فتویٰ نمبر:821 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! اللہ کے پسندیدہ نام کتنے ہیں،دو یا تین؟عبداللہ،عبدالرحمن اور تیسرا ہاشم یا حارث ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! اچھے نام اولاد کے لیے والدین کی طرف سے پہلا عطیہ ہے،لہذا اچھے اور اسلامی ناموں کا انتخاب کرنا چاہیے کیونکہ مزید پڑھیں

کیا اللہ تعالی نے حضور ﷺ کے جنازہ کی نماز پڑھی

ایک واعظ صاحب نے اپنے وعظ کے دوران یہ روایت بیان کی کہ : آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے دریافت کیا کہ : آپ کے انتقال کے بعد آپ کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تم لوگ میری تغسیل مزید پڑھیں

مولا دل بدل دے

مولانا یحییٰ مدنی رح کراچی کے مشہور کاروباری خاندان دہلی والی فیملی سے تعلق رکھتے تھے۔بڑی عمر میں چار مہینے لگائے۔وا پس آنے کے بعد علم دین حاصل کیا۔فراغت کے بعد حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا ؒ سے بیعت ہوئے اور ان کی مستقل صحبت اختیار کی۔ حضرت شیخ رح مدینہ منورہ تشریف لے گئے تو آپ مزید پڑھیں