مسافر امام نے چار رکعات نماز پڑھادی تو مسافر اور مقتدیوں کی نماز کاکیا حکم ہے

.اگرامام مسافرہواوروہ ظہرکی نمازچاررکعت پڑھادے ،اس کے پیچھے کچھ مقیم مقتدی بھی ہوں پھرامام کوبعدمیں یادآئے کہ میں نے توقصرنمازاداکرنی تھی تووہ اپنی نمازدوبارہ قصردہرالے تواس صورت میں مقیم مقتدیوں کی نمازہوجائے گی یانہیں؟ فتویٰ نمبر:235 الجواب بعون الملک الوھاب: جب امام مسافر نے بحالتِ مسافرت چار رکعت نماز پڑھادی اور دو رکعت پر قعدہ مزید پڑھیں

رکوع میں تسبیح نہ ملنے پر رکعت نکل جاتی ہے یا نہیں

جماعت کھڑی ہوجانے کے بعد لوگ جلدی سے جاکر جماعت میں شریک ہوجاتے ہیں بعض لوگوں کورکوع کی تسبیح ایک مرتبہ بھی پڑھنے کاموقعہ نہیں مل پاتا،توکیااس رکعت کوشمار کیا جائے گا اور وہ اسکو پانے والا سمجھاجائےگا؟ فتویٰ نمبر:321 الجواب حامداًومصلیاً اگرکوئی شخص رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوگیا چاہے وہ لمحہ بھر مزید پڑھیں

امام صاحب مقتدیوں سے اوپر کھڑا ہو تو کیا نماز ہوجائیگی

سوال:اگر امام صاحب اپنا مصلیٰ چوکی پر بچھا کر نما ز پڑھائیں اور مقتدی فرش پر کھڑے ہوں تو کیا نماز ہوجائےگی؟ فتویٰ نمبر:332 الجواب حامداًومصلّیاً اگر امام کی چوکی ایک ذراع (ہاتھ)یعنی ڈیڑھ فٹ مقتدیوں کی جگہ سے اونچی ہو اور امام بالکل اکیلا ہو کہ اس کے ساتھ کوئی  مقتدی نہ ہو تو مزید پڑھیں

سنت یا نفل پڑھتے وقت جماعت کھڑی ہوگئی اب کیا حکم ہے

سوال=ایک شخص سنت یا نفل پڑھ رہا تھا  اچانک جماعت کھڑی ہوگئی تو  اب اس شخص کو کیا کرنا ھوگاآیا توڑناجائز ہے یا نہیں نیز ایک شخص فجر کی نماز کو حاضر ہوا تو جماعت کھڑی ہے  تو اب اس کو سنت پڑھ کر شامل ھونا بھتر ہے  یا بغیر پڑھے شامل ہوجائے۔ فتویٰ نمبر:133  الجواب حامدا و مصلیا صورتِ مزید پڑھیں

ریل میں نماز پڑھنے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:81  اگر ایک امام  ریل میں  نماز پڑھا رہا ہو اور دوران نماز  ریل کے موڑ  کاٹنے  کی وجہ سے  قبلہ رخ  تبدیل  ہوجائے تو امام  کو کیا کرنا چاہیے ۔  (واضح رہے کہ ریل   میں جگہ کافی تنگ  ہوتی ہے  اور اسی طرح  کبھی سامان  رکھے ہوئے   ہونے کی وجہ سے   بھی جگہ مزید پڑھیں

فرض نماز کے بعداجتماعی دعا کرنا

سوال:  فرض نمازوں  کے متصل   ہی اجتماعی حالت  میں ہاتھ اٹھاکر  دعا مانگنا  سنت ہے  یا نہیں ؟  اگر ہے  تو آپ ﷺ تک جو سند  چلتی   جاتی ہے  اس کو آپ حضرات تحریر فرمادیجئے۔ فتویٰ نمبر:86  جواب:  فرض نمازوں  کے بعد ہاتھ اٹھا کر  اس طرح دعا مانگنا  کہ امام اور مقتدیوں کے درمیان مزید پڑھیں