عمرے پر قصر نماز کا حکم

اسلام علیکم : یہ بتادیں عمرہ کے لیے جارہی ہوں نمازقصر پڑھنی ہوگی؟ کل 17 دن کا سفر ہے 6 دن مدینے میں اور 11 دن مکہ میں۔ الجواب باسم ملہم الصواب مذکورہ صورت میں چونکہ آپ کا مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ دونوں میں پندرہ دن سے کم قیام کا ارادہ ہے، اس لیے مزید پڑھیں

حل میں جانے کے لیے احرام باندھنا ضروری نہیں

فتوی نمبر:785 موضوع:فقہ المناسک 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ! پاکستان کا شہری کوئی شخص اگر بسلسلہ ملازمت مکہ مکرمہ میں مقیم ہو، وہ چھٹیوں میں پاکستان آئے تو یہاں سے واپسی پر اگر فوری عمرہ کا ارادہ نہ ہو تو اس کے لیے احرام ضروری ہو گا؟ بینوا فتوجروا تنقیح: مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں

مسافر امام نے چار رکعات نماز پڑھادی تو مسافر اور مقتدیوں کی نماز کاکیا حکم ہے

.اگرامام مسافرہواوروہ ظہرکی نمازچاررکعت پڑھادے ،اس کے پیچھے کچھ مقیم مقتدی بھی ہوں پھرامام کوبعدمیں یادآئے کہ میں نے توقصرنمازاداکرنی تھی تووہ اپنی نمازدوبارہ قصردہرالے تواس صورت میں مقیم مقتدیوں کی نمازہوجائے گی یانہیں؟ فتویٰ نمبر:235 الجواب بعون الملک الوھاب: جب امام مسافر نے بحالتِ مسافرت چار رکعت نماز پڑھادی اور دو رکعت پر قعدہ مزید پڑھیں

ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی

فتویٰ نمبر:189 علماء کے ایک گروپ کی متفقہ منظوری کے بعد حجاج کرام کے لئے ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی : اس معاملے میں کل تین صورتیں بنتی ہیں : ۱-بالاتفاق مقیم جو منی جانے سے قبل مکہ میں ۱۵ دن کا قیام کرلے اس پر مزید پڑھیں