کیا درود شریف کو درمیان میں چھوڑدینا بے ادبی ہے؟

سوال: اگر دوسری رکعت میں درود شریف پڑھنا شروع کردیا تو بیچ میں ہی یاد آنے پر درود کو جتنا پڑھا ہو اتنا چھوڑ کر کھڑے ہوجائیں؟ یا درود پورا پڑھ کر کھڑے ہوں اور آخر میں سجدہ سہو کرلیں؟ درود بیچ میں چھوڑ کر کھڑے ہوجانا درود شریف کی بے ادبی نہیں ہے؟ الجواب مزید پڑھیں

سجدہ سہو کا طریقہ

سوال : اگر نماز میں کچھ کمی کی تو سلام سے پہلے سجدہ سہو کیا جاۓ، اگر نماز میں زیادتی کی تو سلام سے کے بعد سجدہ کیا جاۓ، شک کی صورت میں ایک صورت تو یہ ہے کہ یقین پہ بناء کرتے ہوئے سلام سے پہلے سجدہ کیا جائے اور دوسری صورت سلام کے مزید پڑھیں

بیٹھنے پہ قدرت نہ ہو تو کرسی پہ نماز پڑھنا

سوال: میرے ٹانگوں کے مسلز کا مسئلہ ہے میں زیادہ دیر بیٹھی نہیں رہ سکتی ہوں لیکن نماز میں قیام کرسکتی ہوں اور زمین پر سجدہ بھی کرسکتی ہوں کیا میں نماز کرسی پر بیٹھ کر اور سجدہ زمین پر کرسکتی ہوں ۔میں نے پچھلے سال تراویح اس طرح پڑھی تھی ۔ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

سجدے میں قعدے میں  پاؤں اٹھانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:66 سجدے میں دونوں  پیروں  کی انگلیاں  مسلسل  لگائے رکھنا سنت ہے  اور کم از کم ایک انگلی کا زمین سے لگا  رہنا ضروری ہے  ، لہذا اگر سجدے  میں  دونوں  پیر زمین  سےا س  طرح اٹھے  رہیں کہ کسی انگلی  کا کوئی  حصہ زمین  سے لگا ہوا نہ ہو اور یہی مزید پڑھیں

مسافر امام نے چار رکعات نماز پڑھادی تو مسافر اور مقتدیوں کی نماز کاکیا حکم ہے

.اگرامام مسافرہواوروہ ظہرکی نمازچاررکعت پڑھادے ،اس کے پیچھے کچھ مقیم مقتدی بھی ہوں پھرامام کوبعدمیں یادآئے کہ میں نے توقصرنمازاداکرنی تھی تووہ اپنی نمازدوبارہ قصردہرالے تواس صورت میں مقیم مقتدیوں کی نمازہوجائے گی یانہیں؟ فتویٰ نمبر:235 الجواب بعون الملک الوھاب: جب امام مسافر نے بحالتِ مسافرت چار رکعت نماز پڑھادی اور دو رکعت پر قعدہ مزید پڑھیں