دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل:محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک بندوں مزید پڑھیں

زندگی میں عبادات بدنیہ کا فدیہ ادا کرنا

سوال:کیا عبادت بدنیہ نماز وغیرہ کا فدیہ زندگی میں ادا کیا جاسکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عبادات بدنیہ سے مقصود نفس کو تھکاکر مغلوب کرنا ہے تاکہ وہ اللہ کی نافرمانی کی طرف متوجہ نہ ہو۔یہ مقصد فدیہ سے حاصل نہیں ہوتا۔ لہذا عبادت بدنیہ کا فدیہ زندگی میں ادا نہیں مزید پڑھیں

نماز جان بوجھ کے چھوڑنا

سوال۔کیا نماز چھوڑنے والے کو کافر کہنا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر کوئی شخص جان بوجھ کر سستی کی وجہ سے نماز ترک کر دیتا ہے، لیکن نماز کی فرضیت کا عقیدہ رکھتا ہے تو  جمہور علماء کے نزدیک ایسے شخص کو نماز چھوڑنے کی وجہ سے کافر کہنا درست نہیں۔البتہ اگر کوئی شخص مزید پڑھیں