”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

 دعامیں وسیلہ لگانے سے متعلق تفصیل

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل:محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک بندوں مزید پڑھیں