تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے

سوال: تہجد کی نماز کس نیت سے ادا کی جائے نفل کی نیت سے یا سنت مؤکدہ کی نیت سے ؟ فتویٰ نمبر:325 الجواب حامداًومصلیاً واضح رہے کہ تہجد کی نماز امت کے حق میں سنتِ  غیر مؤکدہ  ہے ۔ لہذا صورتِ مسؤلہ میں تہجد کی نماز سنت کی نیت سے ادا کی جائے یا مزید پڑھیں

اگر چار رکعت نفل کی نیت باندھ کر دو رکعت کے بعد سلام پھیردے تو کیا حکم ہے

کیافرماتے ہیں علماءکرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک   شخص  نےچار رکعت نفل کی نیت باندھی اور دو    رکعت کے بعد سلام پھیردیا ،آیا اس کی نمازہوئی یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:337 الجواب حامداًومصلیاً نفل نمازمیں ہردو رکعت کی مستقل ایک حیثیت ہوتی ہے لہذا جس شخص نے چار رکعت نفل کی نیت  باندھ  کردو مزید پڑھیں

واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ مارنا

سوال: واجب قربانی میں نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: جی ہاں! واجب قربانی میں اگر نفلی قربانی کا حصہ ملایا تو جائز ہے جیسا کہ ” آپکے مسائل اور ان کا حل ” میں ہے ” واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانی کا حصہ ملانا جائز ہے جیسے : مزید پڑھیں

سنت یا نفل پڑھتے وقت جماعت کھڑی ہوگئی اب کیا حکم ہے

سوال=ایک شخص سنت یا نفل پڑھ رہا تھا  اچانک جماعت کھڑی ہوگئی تو  اب اس شخص کو کیا کرنا ھوگاآیا توڑناجائز ہے یا نہیں نیز ایک شخص فجر کی نماز کو حاضر ہوا تو جماعت کھڑی ہے  تو اب اس کو سنت پڑھ کر شامل ھونا بھتر ہے  یا بغیر پڑھے شامل ہوجائے۔ فتویٰ نمبر:133  الجواب حامدا و مصلیا صورتِ مزید پڑھیں

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں