السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وصیت لکھنے کا وہ طریقہ جو سنت سے ثابت ہو وہ بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وصیت کی دو اقسام ہیں : واجب وصیت :اس وصیت میں نماز،روزہ،زکوۃ،حج،قربانی،سجدۂ تلاوت،صدقۂ فطر،قَسم کے کفارے،قرض اور امانتیں(جو خود اور دوسروں پر ہیں)،منت کے متعلق،کمپنی یا حکومت کے قرض وغیرہ کی تمام مزید پڑھیں
زمرہ: nafiz
خواب میں نذر ماننے سے نذر کا حکم
فتویٰ نمبر:1064 السلام علیکم اگر کوئی خواب میں دیکھے کے فلاں کام ہو جائے یا دعا مانگے کے یہ کام ہو جاے تو میں اتنی نفل نماز یا روزوے نذر کروں گی تو کیا حقیقت میں بھی کرنا ہوں گے ؟ اھلیہ ثاقب الجواب باسم مہلم الصواب وعلیکم السلام ! عرض ہے کہ السلام علیکم مزید پڑھیں
شوہرکی رضامندی کےعلاوہ کوئی اوریاکورٹ وغیرہ عورت کے حق میں خلع کا حکم کرسکتا ہےیانہیں
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میری اہلیہ نےکوٹ سےخلع لی جوکہ میں وہاں گیاتھاتوپیش کارنےبتایاکہ خلع کی ڈگری گرانڈکردی ہےجو کہ تمام اعتراضات کےثبوت بھی میں نےکوٹ کودیئے تھےمگرشرعی لحاظ کوملحوظ نہیں رکھا گیا اورمیں نےخلع نہیں دی توکیاشرعی طورپرمیری اہلیہ کہیں اورنکاح کرنےکی حق دارہے یانہیں؟ کیونکہ وہ ابھی تک میرےنکاح میں موجود مزید پڑھیں