وصیت نامہ لکھنے کا مسنون طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! وصیت لکھنے کا وہ طریقہ جو سنت سے ثابت ہو وہ بتا دیجیے ۔ الجواب باسم ملھم الصواب وصیت کی دو اقسام ہیں : واجب وصیت :اس وصیت میں نماز،روزہ،زکوۃ،حج،قربانی،سجدۂ تلاوت،صدقۂ فطر،قَسم کے کفارے،قرض اور امانتیں(جو خود اور دوسروں پر ہیں)،منت کے متعلق،کمپنی یا حکومت کے قرض وغیرہ کی تمام مزید پڑھیں

مطلقہ عورت کی کفالت اور معاملات میں اختیار کا حکم

سوال: طلاق یافتہ عورت کی کفالت کس کے ذمہ ہے اور ایسی عورت کس حد تک اور کن معاملات میں خود مختار ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! 1.واضح رہے کہ مطلقہ عورت کے نفقہ کی ذمہ داری اس کے والد پر ہے۔اگر والد نہ ہوں تو پھر نفقہ دوسرے محرم رشتہ داروں کے ذمہ ہوگا۔ مزید پڑھیں

محرم میں کھانا رشتہ داروں میں تقسیم کرنا

سوال:کیا محرم کے دن کھانا بنوا کر رشتہ داروں میں بانٹنا صحیح ہے؟ جواب: خاص محرم کے مہینے میں کھانا بنوا کر بانٹنے کو ضروری سمجھنا اور اس کا التزام کرنا شریعت سے ثابت نہیں ہے۔لہذا اس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر کوئی عاشورا(دس محرم)والے دن حدیث کی بنا پر دستر خوان وسیع کرنے کی مزید پڑھیں

مسئلہ رضاعت

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جس بہن نے (کسی خاص مجبوری میں) اپنے بھائی کو دودھ پلایا ہو تو کیا وہ آپس میں ایک دوسرے کے بچوں میں رشتے کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! بہن کا بھائی کو دودھ پلانا درست ہے اس صورت میں رضاعت کے احکامات جاری ہوجائیں گے ،چنانچہ مذکورہ مزید پڑھیں

شیعہ رشتہ داروں سےتعلق کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ۱: شیعہ رشتے داروں سے کس حد تک تعلق رکھ سکتے ہیں؟ ۲:کس حد تک ان کے گھر کا کھانا کھا سکتے ہیں؟ ۳:اور بہت زیادہ ضرورت کے درجے میں کس حد تک ان کی مالی مدد کرسکتے ہیں؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ١. مزید پڑھیں

شادی کےلیےتعویذ کاحکم

سوال: مفتی صاحب اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی پر عاشق ہو اور لڑکی کو بھی یہ سب معلوم ہو لیکن رشتہ مانگنے پر دوسرے رشتہ دار مثلا چاچا اگر رشتہ نہ دے تو کیا لڑکے کے لیے تعویذ کےذریعے اس چاچا کو راضی کرنا یا رشتہ ہوجانے کے لیے تعویذ کرانا کسی عامل سے جائز مزید پڑھیں

ایک قبر میں دو مردے

فتویٰ نمبر:3009 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ! اگر کسی کا انتقال ھو جائے اور اسکو قصدا کسی دوسرے رشتے دار کی قبر میں دفنا دیا جائے جسکے انتقال کو چالیس سال گزر گئے ھوں۔۔تو کیا ان کا ایسا کرنا درست ھے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جب ایک شخص کو مزید پڑھیں

کیا پھوپھی اپنے بھتیجے کا عقیقہ کرسکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:3001 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر والد صاحب استطاعت نہ ہوں تو کیا پھوپھی اپنے بھتیجے کا عقیقہ کر سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اولاد کا عقیقہ کرنا والدین کے لیے سنت ہے اور اس کے بہت سےفضاٸل ہیں، لیکن اگر والد صاحب استطاعت نہ ہوں تو کوٸی اور رشتہ دار بھی بچے مزید پڑھیں

بیوی کے کفن دفن کا انتظام کس کے ذمہ ہے؟

سوال:- کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: مذکورہ مسئلوں میں اگر سسرالی رشتہ دار اور شوہر کو مذکورہ حقوق حاصل نہیں ہیں  تو پھر تجہیز وتکفین کے اخراجات شوہر کیوں برداشت کرے یا کون کرے؟ ایصالِ ثواب کے لئے بھی میکہ والوں کو ہی سب کچھ کرنا مزید پڑھیں