عشاء کا مستحب مباح اور مکروہ وقت

سوال:  عشاء  کا مستحب ،مباح ،مکروہ  وقت کیا ہے ؟ جواب : عشاء  کا مستحب  وقت  تہائی  رات  ہے اور  مباح وقت  آدھی رات  تک ہے  اور نکروہ  وقت  آدھی  رات  کے بعد  پڑھنا  ہے ۔ “تاخیر  العشاء  الی ماقبل ثلث  اللیل  التاخیر  الی  نصف  اللیل  مباح  لان  دلیل  کراھتہ  ھو تقلیل  الجماعہ  والی  النصف مزید پڑھیں

منی پاک ہے یا ناپاک

سوال: مفتی صاحب برائے مہربانی جواب میں قرآن یا حدیث کا حوالہ ضرور دیں سوال یہ ہے کہ مرد اور عورت کی منی پاک ہے یا ناپاک۔ ایک صاحب نے ہمیں ایک حدیث اس طرح سنائی کہ حضرت عائشہ رضی اﷲ عنہما سے روایت ہے کہ ایک دفعہ آپ ﷺ نے صحبت کے بعد کپڑے مزید پڑھیں

پینٹ میں نماز کا حکم

سوال:  آج کل  جو پینٹ  رائج ہے  اس میں  نماز  کے دوران نمازی  کو بار بار  ہاتھوں  سے اپنی شرٹ  کو نیچے  کی طرف کھینچنا پڑتا ہے  تو کیا اس طرح  نماز میں کوئی خلل  واقع  ہوگا یا نہیں ؟ لیکن  دوسری  مشکل  یہ ہے کہ  اس میں  سجدہ کی حالت میں اچھا خاصا ستر مزید پڑھیں

نیل پالش کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء دین اگر نیل پالش لگی ہوتو وضو ہوگا یا نہیں ؟ جواب :ناخن پالش لگانا کفار کی تقلید ہے اس سے وضو نہیں ہوتا۔( آپ کے مسائل اور ان کا حل:2/طبع لدھیانوی)

رہنمائے رجب و شعبان

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم۔۔۔ امّا بعد! دو مثالیں: * ایک شخص فجر کے فرض دو کی بجائے چار پڑھتا ہے۔ رمضان المبارک کے 30 کے بجائے 40 روزے رکھتا ہے۔ مکہ مکرمہ جا کر حج کرنے کی بجائے اپنے علاقے میں کعبہ کے نام سے ایک عمارت بنا کر اسی مزید پڑھیں